1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس میمبر سے مل چکے ھیں

Discussion in 'گپ شپ' started by لاڈلا پٹھان, Sep 10, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے آپ بھابھی سے مشورہ کرلیں
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بتانا آپ نے ہے ۔بتا دیں بہانے کیوں کرتے ہیں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کل دونوں کی فون پر بات کروائی ہے
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ہے اب دونوں کی ملاقات ہونے والی ہے ۔مبارک ہو جناب
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    فون کیا تھا مگر اٹینڈ نہیں ہوا۔ جس کی وجہ سے دوبارہ فون کرنا مناسب نہیں سمجھا
    آج پھر دوبارہ کوشش کروں گا رابطہ کرنے کی
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان المبارک سے کچھ دن قبل سیفی خان اور نبیل خان صاحب کے بڑے بھائی جناب حسن خان (جو شاید یہاں فکری صاحب کے نام سے رجسٹرڈ ہیں) سے لاہور میں ایک زبردست ملاقات ہوئی ۔ ذیشان نصر صاحب نے بھی آنا تھا لیکن نہیں آپائے۔ ان شاءاللہ جلد روادات پیش کروں گا۔
     
    ھارون رشید likes this.
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کب ملاقات ہو گی ان سے
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی رمضان سے پہلے ہی ہو چکی ہے۔
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی خوشی ہوئی سن کر
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ان شاءاللہ کوشش کروں گا رمضان میں لاہور کے ساتھیوں کے ساتھ ایک جگہ افطاری کروں
     
    ھارون رشید likes this.
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے جی
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پکی بات کریں
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کچی پکی ہی سمجھ لیں
    کیونکہ صرف ابھی فون پر بات ہوئی ہیں ابھی بالمشافہ ملاقات باقی ہے
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پکی کب تک ہو گی
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے عندیہ دیا تھا میرے پاس آنے کا۔
    لیکن دوبارہ رابطہ نہیں ہوپایا ابھی تک
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ فون کر لیں انہیں
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جس وقت میں فارغ ہوتا ہوں۔ اس وقت ان کے آرام کا وقت ہوگا
    جب وہ فارغ ہوتے ہوں گے تو اس وقت میری مصروفیت بڑھ جاتی ہے
     
  21. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عید پر ملاقات کر لیں
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عید پر اپنی فیملی سے ملنے جائیں گے یا کراچی میں گرمی میں پھنسے رہنا ہے
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو سوچ رہا تھا کہ واصف بھائی سے ملاقات ہوگی کوئٹہ میں مگر :( انہوں نے بھی رخت سفر باندھ لیا ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عید کے بعد جو پروگرام رکھیں گے اس میں آپ واہ واہ ساری کوشش کرکے شامل ہوں
     
    ابو تیمور likes this.
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دعا کریں ہم کوشش کریں گے کہ عید کے بعد جلد سے جلد پنڈی کی طرف کوئی وسیلہ بن جائے
    اور آپ سب کی محفل میں شرکت کا موقع مل سکے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی کوشش کی کامیابی کے اگر امکان زیادہ ہیں تو ہم بھی چند دن بڑہا لیں گے
     
    ابو تیمور likes this.
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ارادہ تو عید کے فوراََ بعد کا بن چکا ہے۔ لیکن یہ کنفرم نہیں کہ عید کے کتنے دن کے بعد کا ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
     
    ابو تیمور likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سب آپ کی آسانیوں کیلئے دعا گو ہیں
     
    ابو تیمور likes this.
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ آپ سب کی دعاؤں کا
     

Share This Page