1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نانی اماں کے ٹوٹکے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از فخرنوید, ‏22 فروری 2007۔

  1. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کے لئے ایک بڑا چمچہ
    چنبیلی کے تیل کا اور اس میں آدھے لیموں کا رس ملا کر لگا لیں۔
     
  2. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    دھوپ میں اگر رنگ کالا ہو جا تو
    کھیرے کا رس تھوڑے سے دودھ میں
    ملا کر روئی سے ہاتھوں اور چہرے پر لگائبں۔
    پندرہ منٹ بعد صابن سے ہاتھ منہ دھو لیں۔
     
  3. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    ہا تھوں اور چہرے کی پھٹی جلد


    ہاتھوں اور چہرے کی پھٹی جلد کے لئے ایک گلاس
    عرق گلاب میں دو بڑے چمچے گلیسرین اور ایک لیموں
    کا رس نچوڑ دیں۔ رات کو سوتے وقت چہرے ،ہاتھ اور پاوں
    کی پھٹی جلد پر مل لیں۔جلد نرم ہو جائے گی۔
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    فخر نوید صاحب نانی
    ٹوٹکے شیئر کرنے کا بہت شکریہ
     
  5. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    آپ آتے رہو پڑھتے رہو
    ہم لکھتے رہیں گے۔

    آپ کے علم میں اضافہ ہو تا رہے گا۔
     
  6. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    ہاتھوں کی جلن دور کرنا


    املی کو پانی میں بھگو کر اس کا رس اور
    تھوڑی سی چینی اس میں ملا کر ہاتھوں
    پر مل لیں تو جلن ختم ہو جائے گی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فخر نوید بھائی !

    اگر ہونٹ خشکی یا کسی اور وجہ سے پھٹ جائیں تو کیا حل ہے ؟
     
  8. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    ابھی نانی امی سوئی ہیں ابھی اٹھتی ہیں تو پوچھ کر بتاتا ہوں
    کچھ دیر انتظار کیجئے


    شکریہ
     
  9. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    ہونٹ نرم رکھنے کے لئے


    8) رات کو ناف میں بادام یا زیتون کا تیل لگائیں۔
    8) روغن بادام اور شہد ملا کر روزانہ لگائیں۔
    8) اپنی غزا میں گریپ فروٹ،سنگترہ ،مالٹا سلاد شامل کریں۔
    8) گلاب کے عرق میں گلیسیرین ملا کر رکھ لیں اور روزانہ استعمال کریں۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نانی ماں جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا :wink:

    اور آپ کا بھی شکریہ
     
  11. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    میرا در کھلا ہے کھلا ہی رہے گا


    جب چاہو آکر مشورہ لے سکتے ہو
     
  12. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    کٹے اور کھردرے ہونٹوں پر لپ اسٹک لگانا


    ایسے ہونٹ جو کٹے اور کھردرے ہوں
    ان پر لپ اسٹک لگانے سے ایک گھنٹہ پہلے
    ویزلین لگا کر اس کے بعد کسی تولئے کی مدد سے
    صاف کرکے نم کئے ہوئے ہونٹوں پر لپ اسٹک لگا لیں
     
  13. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    واہ جی ،اپ کو کافی معلومات ہے ۔
    ایک بات اور وہ کہ اپ یہ بھی بتا دیں‌، کہ مختلف ہونٹوں کی طرز پر کس کس رنگ کی لپ اسٹک سوٹ کرے گی ۔
    مثلا۔موٹے ہونٹوں پر ،اور باریک ہونٹوں‌۔سیاہ یا گلابی ۔
    شکریہ [/code]
     
  14. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :101:
    نوید یا نویدہ :84:
     
  15. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نازنین جی ! سبحان اللہ ۔ کیا خوبصورت دعا ہے
     
  17. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فخر جی،
    ھم اپ کے نسخہ کا انتظار کر رہے ہیں ۔ اپ نےتو کہا تھا،
    (یہ در کھلا ہے کھلا ہی رہے گا )ہے کہ نہیں ،
    اپ ہمیں اپنے نسخہ جات سے نوازتے رہیں۔
     
  18. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0


    شکریہ
     
  19. ببلی
    آف لائن

    ببلی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 فروری 2007
    پیغامات:
    92
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فخر نوید جی ٹوٹکوں کا شکریہ
    لیکن اگر کوئی الٹا ہو گیا تو آپ کی سزا؟؟
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ٹوٹکے شیئر کرنے کا بہت شکریہ نوید صاحب
    ببلی جی ان میں سے کافی ٹوٹکے میرے آزمائے ہوئے ہیں بے فکر رہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے اب ہروقت چہرہ چھپائے پھرتی رہتی ہیں۔ بلکہ 10-12 انگلیوں سے نقاب کی حفاظت بھی کرتی رہتی ہیں کہ کہیں کھسک ہی نہ جائے :twisted:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نانی اماں کے ٹوٹکے کہاں گئے، بھئی اسے جاری رکھئے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرحمن سید بھائی ۔ آپ کو ٹوٹکوں کی فکر ہے۔
    مجھے تو خود نانی اماں کی پریشانی کھائے جا رہی ہے کہ وہ کہاں‌چلی گئیں۔ خدا خیر کرے۔ :176:
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں خیر تو ھے، کیا کچھ بتا کر نہیں گئیں،!!!!!!
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سیدھی سی بات ہے۔

    نانا ابو کے پاس چلی گئی ہوں گی :car:
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن اگر نانا کی بجائے دادا ابو کے پاس چلی گئیں تو پھر۔۔۔؟ :143:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اگر نانا کی بجائے دادا ابو کے پاس چلی گئیں تو پھر۔۔۔؟ :143:[/quote:2rprkkmq]

    میرا خیال ہے وہ پاکستانی اور ایشین نانی اماں ہیں۔ یورپین یا امریکن نہیں :suno:
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہمممم :soch: آجکل سنا ہے پاکستان کے حالات بہت خراب ہیں۔ کسی کا کوئی بھروسہ نہیں :suno:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا بات تو آپکی بھی سوفیصد درست ہے ۔ روشن خیالی کی یلغار نے ہمارے معاشرے کو بھی تباہی کی راہ پر ڈال دیا ہے۔ اللہ تعالی ہمارے ایمان و کردار کی حفاظت فرمائے۔ آمین
     
  30. فخرنوید
    Online

    فخرنوید مہمان

    پسند کرنے کا شکریہ جان
     

اس صفحے کو مشتہر کریں