1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منی بوٹی سٹکس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 جولائی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    منی بوٹی سٹکس


    اجزاء: انڈر کٹ بوٹیاں1/2کلو،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن ایک چائے کا چمچ،کالا زیرہ 1/2چائے کا چمچ،سفید زیرہ1/2چائے کا چمچ،تیل دو کھانے کے چمچ،ٹومیٹو پیوری دو کھانے کے چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی ہلدی ایک چٹکی،انڈے دو عدد،بریڈ کرمبز حسبِ ضرورت،لکڑی سکیورز حسبِ ضرورت
    ترکیب: پسی لال مرچ،پسی ہلدی،کالا زیرہ،سفید زیرہ اور ادرک لہسن پیس لیں،پھر تیل گرم کر کے پسا ہوا مصالحہ فرائی کریں۔اب اس میں انڈر کٹ بوٹیاں ،نمک اور ٹومیٹو پیوری شامل کر کے1/2کپ پانی ڈالیں اور اچھی طرح گوشت پکا لیں،پھر گوشت کے ہر ٹکڑے کو سکیورز پر لگا کر بریڈ کرمبز لگائیں۔اس کے بعد انڈے میں ڈبو کر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔آخر میں چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں