1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزیدار مٹر پلاؤ بنانے کا طریقہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 اگست 2007۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انھوں نے بتایا تھا کہ آپ کی طبیعت ناساز ھے

    ویسے مٹروں کی لڑی میں یہ باتیں مناسب نہیں لگتیں کوئی اور لڑی ڈھونڈتے ھیں
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    درست فرمایا۔۔۔ایسا کرتے ہیں کل بات کریں گے آج مجھے آپ کی طبیعت ناساز لگ رہی ہے :hpy:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا مطلب ھے آپ نے آج مٹروں کا پلاؤ بنا کے خود بھی کھا لیا ھے جو اتنی فورم میں نظر آ رہی ھیں :mashallah:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کس نے بتایا کہ میں ٹھیک نہیں ہوں؟ :soch: اور یہ کارنامہ تو پچھلے مہینے سے 3 یا 4 بار سر انجام دے چکی ہوں۔۔۔۔وہی۔۔۔۔۔۔۔۔اچار گوشت چاول پکانے کا :khao: بڑے ہی مزے کے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہاں لیکن اس میں گوشت نہیں ڈالنا!!!!!!!!
    مسالہ بھون کے اس میں چاول بنا لیں۔۔۔واہ واہ واہ الحمد للہ اور اگر ساتھ میں سادہ رائتہ ہو تو لطف دوبالا ہو جاتا ہے
    نعیم بھائی میں چاول بنا کے بھیج تو دوں لیکن آپ تک پہنچتے پہنچتے ان کا دم نکل جائے گا :hasna:[/quote:1wknrs34]
    بہن جی ۔ مجھ بھولے بھالے بھائی کے لیے آپ نے ہمیشہ کوئی نہ کوئی بہانہ تیار رکھا ہوتا ہے :rona:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :201: :201: اسکا مطلب ہے آپ مٹروں کا پلاؤ روزانہ کھاتی ہیں؟ :201: :201: :201:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کھاتی ہوں مگر صرف مٹروں کا نہیں ان میں اور بھی بہت کچھ ملاکے :201:
     
  7. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    مٹر پلاؤ بہت اچھی ڈش ہے۔ اگر ر کی جگہ ن لگ جائے تو :soch:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    راشد جی آپ کا مطلب ہے مٹن پلاؤ :soch:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسزمرزا بہنا۔
    آپ نے اچار پلاؤ کی یہاں ترکیب لکھنا تھی ؟

    خدارا جلدی لکھ دیجئے ورنہ یہاں شروع ہونے والی " مٹر گشت " کوروکنا مشکل ہوجائے گا۔ :hasna:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    :hasna: اچھا تو پھر لیں یہ ترکیب لیکن وعدہ کریں کہ اس ہفتے بھابھی کو یہ ڈش بنا کے ضرور کھلایئں گے :hands:
    یہ ترکیب آپ کی فیملی کو ذہن میں رکھ کے بتا رہی ہوں۔۔۔۔مطلب ڈھائی بندوں کے لیئے رات کا کھانا اور اگلے دن کا لنچ بھی!!! :hasna:
    پہلے ایسا کریں ایک پیاز پکڑیں اور اسے باریک باریک کاٹ لیں دیگچی میں تھوڑا سا زیتون کا تیل ڈالیں اور اس میں پیاز کو اتنا فرائی کریں کہ بادامی رنگ کا ہو جائے پھر اس میں دو ٹماٹر ڈال دیں ساتھ ہی اچار گوشت کا آدھا پیکٹ یا اس سے بھی تھوڑا کم ڈال لیں۔۔تھوڑا اسلیئے کہ کہیں فائزہ اور فیضان ساری رات سی سی اور اگلے دن فیضان کچھ اور نہ کرتا رہے :suno:
    آدھا کپ دہی اچھی طرح پھینٹ کے مسالے میں ڈال دیں اور بھونیں۔ اگر آپ مرغی کی یخنی فریز کرنے کے عادی ہیں تو ساڑھے تین کپ یخنی کے ڈال دیں نہیں تو اتنے کپ پانی ہی ڈال لیں۔ میں کبھی چاولوں کو بھگو کے نہیں رکھتی لیکن اگر آپ ایسا کرنے کے عادی ہیں تو پیاز کاٹنے سے پہلے 2 کپ چاولوں کے بھگو لیں :139:
    چاولوں کو ویسا ہی پکایئں جیسے آپ پکاتے ہیں ۔ دم پہ 15 منٹ رکھیئے ۔ ان 15 منٹوں میں آپ نے رائتہ تیار کرنا ہے وہ تو آپ کو آتا ہی ہوگا نہیں تو ہفتے تک بتا دوں گی۔
    ابھی ابھی ہاسپٹل سے فون آیا ہے کہ شہباز گھر آ رہا ہے۔ شکر اللہ کا سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہو گیا ۔ اواتار میں میرا شہباز اگر کسی کو نظر آرہا ہے تو اسے دیکھ کے اسے دعا دے دیجیئے گا۔
    اللہ حافظ :khudahafiz:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسزمرزا بہنا۔ ترکیب فراہم کرنے کا بہت شکریہ ۔
    اللہ آپ جیسی بہنیں سب بھائیوں کو عطا فرمائے۔ جو اپنی بھابیوں کی بجائے بھائیوں کو ہی رگڑا دیں :hasna:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں