1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی------------برائے اصلاح

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ارشد چوہدری, Mar 9, 2020.

  1. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان (خان بھائی میں چاہتا ہوں استادالف عین کے سامنے پیش کرنے سے پہلے آپ ایک تنقیدی نظر سے دیکھ لیں تاکہ اغلاط دور ہو سکیں، اور یہی درخواست محمّد سعید سعدی صاحب سے ہے)
    @محمّد سعید سعدی
    -------
    مروّت اگر طاقِ نسیان ہو گی
    تری زندگی پھر نہ آسان ہو گی
    --------
    نہیں دل میں تیرے خلوص و محبّت
    تری بات اچھی بھی بے جان ہو گی
    -------------
    اگر دل میں تیرے ہے نفرت جہاں سے
    یہی تیری دنیا میں پہچان ہو گی
    ---------
    نکالو گناہوں کی دلدل سے خود
    تری روح ورنہ پریشان ہو گی
    --------
    اگر تجھ میں ہو گی تساہل کی عادت
    مسائل سے دوچار تب جان ہو گی
    ------------
    تعیّن ہو منزل کا چلنے سے پہلے
    تبھی تیری منزل بھی آسان ہو گی
    ---------
    اگر لوگ دنیا میں تجھ سے نہیں خوش
    نہ حاصل خوشی پھر کسی آن ہو گی
    ----------
    خدا کی محبّت ہے ارشد کے دل میں
    یہ دنیا کی خاطر نہ قربان ہو گی
    ---------
     
    Last edited: Mar 9, 2020
  2. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    مروت اگر طاقِ نسیان ہوگی
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں خان صاحب وہ ٹھیک کر لیا ہے میں نے ،ذرا نعت کو خصوصی طور پر دیکھ لیں اور بہتر طور پر مشورہ دیں۔بھائی میری ایک تجویز ہے اور وہ یہ کہ استاد الف عین کے سامنے لانے سے پہلے ہم ایک دوسرے کی غزل دیکھ لیا کریں اور پھر زیادہ پرفیکشن کے ساتھ وہاں پیش کریں۔اگر آپ کو بھی یہ پسند ہو
     
    Last edited: Mar 9, 2020
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page