1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فو رم کی بےشمار خامیاں

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by آذر, Jan 28, 2010.

  1. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    میں آج ہی اس فورم پر رجسٹر ہوا ہوں
    کافی زیادہ خامیوں کے باوجود اوورآل اچھافورم ہے
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فو رم کی بےشمار خامیاں

    اسلام علیکم

    محترم اگر آپ خامیوں کی نشاند ہی کردیتے تو انکو دور کئے جانے کا کوئی بندو بست کیا جاتا
     
  3. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فو رم کی بےشمار خامیاں

    واہ بھائی واہ ۔آتے ہی کشمکش میں ڈال دیا
    کچھ وضاحت توکریں
     
  4. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    1
    جواب: فو رم کی بےشمار خامیاں

    اسلام علیکم
    جناب ایک خامی تو یہ ہے کہ کچھ لڑیوں کے اندر موضوع لڑی کی عبارت سے مطابقت نہیں رکھتے - مثلا سیرت سرور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں تمام موضوع اور تحریریں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت مطہرہ پر مبنی ہونی چاہیے لیکن ایسا نہیں‌ہے - جس کی وجہ سے لڑی کی افادیت کم ہو جاتی ہے - انتظامیہ کو چاہیے کہ ایسے موضوع جو لڑی سے مطابقت نہیں رکھتے ان کو ڈیلیٹ کر دیں یا متعلقہ لڑی میں‌منتقل کر دیں

    اس کے علاوہ تقربیاً ہر موضوع میں ستر فیصد پیغامات کچھ اس طرح کے ہیں - " بہت خوب ، زبردست ، بہت اچھی معلومات تھی وغیرہ - اور بعض تو بہت ہی سنجیدہ موضوعات میں‌ بہت سارے پیغامات مذاق پر مبنی ہیں جس کی وجہ سے نئے پڑھنے والوں کو جنجھلاہٹ ہو سکتی ہے - میری رائے کے مطابق ہر ممبر کا فرض ہے کہ کو اوٹ پٹانگ پیغامات یا شکریہ کی بجائے متعلقہ معلومات شئیر کریں یا متعلقہ معلومات کی ریکویسٹ کریں یا متعلقہ معلومات کے بارے میں‌سوال کریں لیکن ہر موضوع میں تقربیاً ستر فیصد پیغامات -------- شائد زیادہ سے زیادہ پیغامات کرنے کا چکر ہے - لیکن اوٹ پٹانگ زیادہ پیغامات کی بجائے معلومات پر مبنی کم پیغامات بہتر ہیں

    تو جناب یہ صرف تنقید برائے تنقید نہیں‌تھی - آپ نے پوچھا تو مجھے جو خامیاں‌لگی میں‌نے بتا دیں - اگر کسی کو میری تنقید بری لگی ہو تو بہت بہت معذرت
    شکریہ
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: فو رم کی بےشمار خامیاں

    اب آپ کے اس پیغام میں ہم کیا کہیں یہی کہیں گے یہی کہ بہت شکریہ فورم پہ تنقید کرنے کا، اور خامیوں کی نشان دہی کرنے کا :101:
    باقی کام تو انتظامیہ کا ھے،
    ہم تو کم گو لوگ ھیں ویسے ہی ہم کیا کہیں اب
     
  6. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فو رم کی بےشمار خامیاں

    بہت شکریہ آذر بھائی آپ نے سب کی توجہ اس سنگین مسلئے پر دلائی ۔ اصل میں باتیں کرتے وقت ہم سبھی زرا ایموشنل ہو جاتے ہیں ، لڑیوں کا دھیان ہی نہیں رہتا ۔ آپ زرا پرانے ہو جائیں اس فورم پر ، پھر آپکو بھی یہ سب کی عادت پڑ جائے گی ۔
     
  7. آذر
    Offline

    آذر ممبر

    Joined:
    Jan 28, 2010
    Messages:
    219
    Likes Received:
    1
    جواب: فو رم کی بےشمار خامیاں

    اسلام علیکم
    جناب اگر کسی کو میری باتیں‌بری لگی ہوں تو اس کے لئے معافی چاہتا ہوں‌ - میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں‌ہے -
    اور گپ شپ کوئی بری بات نہیں ہے لیکن گپ شپ بھی مثبت اور تعمیری ہونی چاہیے
    اور گپ شپ کے وقت موضوع کا بھی دھیان رکھنا ضروری ہے ورنہ کوئی کوفت میں‌بھی مبتلا ہو سکتا ہے - جبکہ گپ شپ کی علیحدہ لڑی بھی موجود ہے - میں نے بس ایک خامی کی طرح توجہ مبذول کروائی ہے - مجھے ذاتی طورپر کوئی مسئلہ نہیں -
    امید ہے سب بہن ' بھائی میری بات سمجھ جائیں‌گے
    شکریہ
     
  8. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فو رم کی بےشمار خامیاں

    آذر بھائی آپ پابندی سے آتے رہیے
    اور ایک نمونہ بھی بنیں آپ آگے آگے ہم آپ کی اقتدا میں پیچھے پیچھے
    کیسا رہا میرا آئیڈیا؟
     
  9. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فو رم کی بےشمار خامیاں

    آزر بھائی بہت اچھے موضوع پر بات شروع کی۔ ہم آپ کی بات کا برا کیوں منانے لگے بھلا ۔ تعمیری تنقید تو مثبت ہوتی ہے ۔ کھل کر کریں ۔آپ کی طرف سے مزید تجاویز کا انتظار رہے گا ۔
     

Share This Page