1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عید کہاں کیسے اور کس کے ساتھ گزاری

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Jun 19, 2018.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی مبارک باد پیش کرتی ہوں
    نیز
    یہ پوچھنا ہے کہ آپ نے عید کہاں کیسے اور کس کے ساتھ گزاری
    تفصیل سے بتائیے
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ
    گھر پر اپنی اکلوتی بیوی ، بچوں اور بھائیوں کیساتھ
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    وَعَلَيْكُمُ اَلسَّلامُ وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    دوستوں کے ساتھ گزاری جدہ میں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیسی گزری
    اور عیدی بانٹتے وقت میں یاد کیوں نہیں آئی
     
    ھارون رشید likes this.
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھٹی لے کر گھر کیوں نہیں آئے اپنو ں کے ساتھ گزار لیتے؟
    شاید عیدی بچانے کے چکر میں اور ٹکٹ کے خرچے نہیں روکے رکھا
     
  6. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    نے
    بجا فرمایا آپ نے
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عید پر کس سے لڑے تھے؟
    میں تو نہیں تھی عید میں؟
     
  8. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کسی سے بھی نھیں
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عید پر تنقید کے مواقع شاید نہیں ملے ہاہاہاہا
     
  10. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہاں کا انصاف ہے
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے زنیرہ تو عید پر تھی نہیں تو تنقید کس پہ کرتے
     
  12. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    تکا بوٹی کباب سیخ کباب چکن بریانئ یہ سب بنائے عید پر
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ... سارا غصہ بوٹیوں پر
     
  14. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جی ھاں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے دوست ایک ساتھ رہتے ہیں؟
     
    غوری likes this.
  16. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں اکیلا بس اور کوئی بھی نہیں
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عید پر تفریحی مقامات پر جاتے ہیں؟
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عیدی اس کو ملتی ہے جو آکر سلام کرے اور عید مبارک کہے

    آئی مری کیوں نہیں :hathora:
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیا کرتی کوئی ساتھ چلنے والا تھا ہی نہیں
    سب اپنے گھر چلی گئی میں اکیلی تھی اس لیے اپنی روم میٹ کے ساتھ انکے گھر سوات گئی
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بتانا تھا کراچی اور حیدرآباد خیر پور ، بہاولپور ملتان اور پھر اوکاڑہ پر جگہ آپ کی خیریت دریافت کرنے والے ہوتے اور چاہتیں تو ساتھ بھی دستیاب ہوجاتا عید پر تین چار لوگ کراچی حیدرآباد سے آئے
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    در اصل مجھےمیری روم میٹ نے کہا تھا کہ وہ میرے ساتھ چلےگی اگر پہلے انکے گھر ان کے ساتھ چلوں تو
    میں یہ سوچ کر کہ یہاں اکیلے رہنے سے بہتر ہے انکے گھر چلی جاؤنگی اور پھر انکو ساتھ لے کر آپ کے گھر آجاؤنگی
    مگر ان کے گھر سے نکلنا پھر مشکل ہو گیا اور دوسری بات انکے پیرنٹس نے اجازت بھی نہیں دی انکو
    میرا کیا ہے بوڑھی عورت ہوں جہاں کسی نے ڈنگوری پکڑ کر لے جانا چاہا چلی جاتی ہوں ہاہاہاہا
     
  22. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    تنخواہ عید کے بعد ملی اس لیے نہیں جاسکا
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگلی عید کی تیاریاں کب اسٹارٹ ہونگی؟
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عید بھی گزر گئی اب؟
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رستہ روک لینا تھا
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس چیز کا
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    طریقہ تو رستہ روکنے کا مانگنا تھا مگر ڈر ہے تالا نہ لگ جائے ہاہاہاہاہا
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے گلا دبانے کا بہت شوق ہے بچ کے رہو :takar:
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ترس نہیں آئیگا ایک معصوم بچی کا گلا دباتے ہوئے؟
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page