1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار کا کارنامہ

Discussion in 'گپ شپ' started by سموکر, Aug 18, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں کسی دن تنگ آگیا تو عبدالجبار بھائی کی وہ کار ہی چھین لوں گا۔ جس کے ذریعے وہ نامے کرتے ہیں۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نو کمنٹس ،،،،،،،،،،
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے میرا عبدالجبار بھائی سے کار چھیننا آپکو اچھا نہیں لگا ۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی کیا پھر ٹانگے پہ گھومیں گے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ۔ سنا ہے آجکل چنگچی پر ہوتے ہیں ؟
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں تو اس لڑی کو کسی بزرگ کی لڑی سمجھ کے آ تی رہی یہاں، مگر لڑی تو کارناموں کی ھے مگر دوسری ٹائپ کے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سات سواریوں سمیت :176:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    7 سواریوں والا کارنامہ مجھے تو نہیں‌معلوم۔ آپ ہی بہتر جانتے ہیں
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی کا کوئی تازہ کارنامہ ؟؟؟‌
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آئیں گے تو پتا چلے گا
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ اس سے تو اچھا ہے کہ آپ کے کارناموں کی ایک لڑی بنا دی جائے۔
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ایسا کیا کردیا ہے جو آپ مجھ سے دشمنی مفت لے رہے ہیں
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کی لڑی بن سکتی ھے" ہارون کے جواب" کے نام سے
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فیر تو جواب ہی سمجھیں :khudahafiz:
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کے جواب کی بھی کب سمجھ آتی ھے
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کسی اچھے سے فسائیکاٹرسٹ کو دکھا لیں :143:
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ آئیں‌کبھی لاہور میں‌آپ کا مکمل چیک اپ کروا دوں گی
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور اور آپ :143:
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اب یوکے کہتی تو آپ نے کہنا تھا اتنا مہنگا علاج میں نہیں کراتا
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ چپ چپ سلیمی چوک جا کر حکیم عبدالجبار سے رابطہ کرلیں
    فائدے میں رہیں گے ۔ :237:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ چاہتے ہیں کہ میرا پکا پکا علاج ہوجائے
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی کا تازہ ترین کارنامہ ملاحظہ ہو

    وہ اعتکاف اور عید کے بعد مبارکیں سمیٹنے ایک دن آئے اور 9 پیغام ارسال فرمانے کے بعد چلے گئے۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی مہربانی اتنا کام کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا جائے :horse:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ جبار جی ،


    کوئی اور حکم بھائی میرے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بہت اچھی ہیں
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ
    جزاک اللہ
    ویسے یہ لڑی تو جبار جی کے کارناموں کی تھی
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو مجھ سے غلطی ہوگئی :hasna:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ‌آپ کو غلطی کا احساس فورا کیوں ہو جاتا ھے
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی لگتا ہے کہ کوئی کار نامہ ہے
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کارنامہ اور‌آپ سے:serious:
     

Share This Page