1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاعری

Discussion in 'اردو شاعری' started by وجاہت حسین, Feb 20, 2016.

  1. وجاہت حسین
    Offline

    وجاہت حسین ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2016
    Messages:
    12
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    بہاروں سے کیا مجھے تو خزاں کے ترنم یاد ہیں
    تشنہ آنکھوں سے نکلے جو وہ اشک پرنم یاد ہیں
    شب بھر ڈھونڈتے تھے کہکشائوں میں ایک انجم
    پیڑوں کی اوٹ کیے ہوئے وہ ستم یاد ہیں
     
    مخلص انسان likes this.
  2. وجاہت حسین
    Offline

    وجاہت حسین ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2016
    Messages:
    12
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    اس شعر کا وزن مجھے مطلوب ہے برائے مہربانی کوئی مدد کرے
     
  3. فیضان یوسف
    Offline

    فیضان یوسف ممبر

    Joined:
    Feb 24, 2016
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    67402_11.png سلام
    آپ سب خیریت سے ہیں؟
     
  4. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام فیضان یوسف بھائی
    ہم خیریت سے ہیں ، آپ سنائیں ؟
    ہماری اردو پیاری اردو میں خوش آمدید
     

Share This Page