1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سندھی ہم ، بلوچی ہم ، پنجابی ہم ، پٹھان ہم

Discussion in 'اردو ادب' started by بلال خورشید جٹ, May 15, 2011.

  1. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    سندھی ہم ، بلوچی ہم ، پنجابی ہم ، پٹھان ہم
    اس پرچم کے نیچے پاک فوج کے جوان ہم
    پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم
    پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم


    ہم ڈالیں ہاتھ ستاروں پر ۔ ۔ ۔
    ہم رقص کریں تلواروں پر ۔ ۔ ۔
    امن کی ٹھنڈی شبنم ہم سے ۔ ۔ ۔ جنگ میں کڑی کمان ہم
    اس پرچم کے نیچے پاک فوج کے جوان ہم
    پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم
    پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم


    ہم چشمے کوہستانوں کے ۔ ۔ ۔
    ہم بیٹے سخت چٹانوں کے ۔ ۔ ۔
    لہریں ہیں اپنی نہروں کی ، کھیتوں کے کھلیان ہم
    اس پرچم کے نیچے پاک فوج کے جوان ہم
    پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم
    پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم


    سوہنی دھرتی کے پالے ہم ۔ ۔ ۔
    جانباز ، دلیر جیالے ہم ۔ ۔ ۔
    تجھ سے ہے پہچان ہماری ، تیری شوکت شان ہم
    اس پرچم کے نیچے پاک فوج کے جوان ہم
    پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم


    سندھی ہم ، بلوچی ہم ، پنجابی ہم ، پٹھان ہم
    اس پرچم کے نیچے پاک فوج کے جوان ہم
    پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم
    پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم
    پاکستان پاکستان تجھ پر قربان ہم

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: سندھی ہم ، بلوچی ہم ، پنجابی ہم ، پٹھان ہم

    یہ سب خواب میں کہے جانے والی باتیں ھیں یا کتابوں میں


    ویسے میری دعا ھے ہماری قوم کبھی ایک ہو سکے
     
  3. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سندھی ہم ، بلوچی ہم ، پنجابی ہم ، پٹھان ہم

    اپنے من کی بات کہیں باقی اپنی اپنی سوچ اپنے آپ کو سب کے ساتھ رکھو ھو سکتا ہے آنے والوں‌دنوں میں ہم سب ایک ساتھ ایک جان ہوں‌ ان شاءاللہ:dilphool:
    پاکستان زندہ آباد
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سندھی ہم ، بلوچی ہم ، پنجابی ہم ، پٹھان ہم

    یقینا میں بلال کی بات سے متفق ہوں ، اور مجھے یقین ہے یہ نوجوان ہر ہر لسانی اور مسلکی تعصب پیدا کرنے والے کو خدا حافظ کہہ دینگے ، اب یقینا ہمیں آنکھیں کھولنی ہونگی ، بلال آؤ عہد کرین کہ آئیندہ کسی ظالم کو اپنا حکمران نہین مانے گے ۔
     

Share This Page