1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعدیہ جی کو منگنی پر مبارک باد

Discussion in 'خوش آمدید' started by نعیم, Jul 30, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اپنی بہت اچھی بہن اور ہماری اردو کی بہت اچھی صارف


    سعدیہ جی


    کو نئے مرحلہء حیات کیطرف ابتدائی قدم “ منگنی “ پر


    بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں



    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:


    اللہ تعالی انہیں زندگی کے نئے سفر میں تمام خوشیاں عطا فرمائے آمین​
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ آپکی زندگی کا نیا سفر مبارک ہو اور میری دعا ہے آپ نعیم سے پہلے شادی یافتہ ہو جائیں ۔ اللہ پاک شادی کیبعد آپ کو ہزاروں بلکہ بے انتہا خوشیاں نصیب فرمائیں،
     
  3. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ بیٹا
    آپ کو میری طرف سے منگنی کی
    ڈھیروں تہہ دل سے مبارکباد
    اللٌہ تعالیٰ آپکو آپکی نئی منزل پر بڑھتا ھو آپکا ھر قدم
    آپ کے لئے خوسیوں کا ایک نیا پیغام لائے‘
    اور زندگی کے ھر موڑ پر
    کامیابیاں عطا فرمائے،

    آمین ثمہ آمین
     
  4. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ارے وا
    منگنی کیا ہوئی نعیم صاحب نے ساتھ ہی سعدیہ بہن کہہ دیا :lol: :lol:
    خیر سعدیہ کو میری طرف سے بہ بہت بہے مبارک ہو :) خدا اپ کو خوش رکھے اور وہ تو خوش ہوں گے ہی :wink:
     
  5. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    :222: سعدیہ کو زندگی کے اس نئے مرحلے کی طرف پہلا قدم بہت مبارک ہو :222:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا دھیان ہر طرف ہی رہتا ہے :twisted: بہت تیز چیز ہیں آپ :p


    ویسے سچی بات یہ ہے کہ مسلمانی کے رشتہ میں ہم سب (رشتہء ازدواج کے علاوہ)‌ ایک دوسرے کے بہن بھائی ہی ہیں۔ گپ شپ میں ذرا دلچسپی پیدا کرنے کے لیے بات کرنے کا انداز ذرا سا بدل جاتا ہے۔ لیکن کوشش یہی ہوتی ہے کہ اخلاقیات سے گری بات نہ ہو۔
    کم از کم میں تو سب کو ایسی ہی نظر سے دیکھتا ہوں۔
     
  7. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا دھیان ہر طرف ہی رہتا ہے :twisted: بہت تیز چیز ہیں آپ :p


    ویسے سچی بات یہ ہے کہ مسلمانی کے رشتہ میں ہم سب (رشتہء ازدواج کے علاوہ)‌ ایک دوسرے کے بہن بھائی ہی ہیں۔ گپ شپ میں ذرا دلچسپی پیدا کرنے کے لیے بات کرنے کا انداز ذرا سا بدل جاتا ہے۔ لیکن کوشش یہی ہوتی ہے کہ اخلاقیات سے گری بات نہ ہو۔
    کم از کم میں تو سب کو ایسی ہی نظر سے دیکھتا ہوں۔
    [/quote:3fd4wlq6]

    نعیم بھائی،!!!!!
    بہت خوب ماشااللٌہ، آپ بہت اچھے خیالات کے مالک ھیں،!!!!
     
  8. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    ارے میں تو سمجھی کہ نعیم صاحب شادی شدہ ہی نہیں بلکہ تین چار بڑے بڑے بچوں کے باپ بھی ہیں-

    نعیم صاحب:-

    بہت سخت گناہ ہوتا ہے جھوٹ بولیں تو- اللہ تعالٰی قبر میں ڈندوں سے نوازیں گے جھوٹ بولا تو-



    سعدیہ:-

    بہت بہت مبارک ہو- اپنا دل صاف رکھنا ساری زندگی تو صاف دل والے لوگوں میں گھری رہو گی- اچھی بہو بننے کے پلان بنانے شروع کر دو-

    بجو---!!!
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ میں تو آپ کو مشورہ دوں گا کہ آپ اچھی بہو بننے کی بجائے “اچھی بیٹی اور اچھی بیوی “ بننے کے پلان شروع کردیں۔
     
  10. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    سعدیہ اور ان کے وہ“ جی“ کو
    میری اور مرزا جی کی جانب سے
    منگنی کی بہت بہت مبارک ہو!
    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ دنیا و جہان کی خوشیاں آپ کے قدموں میں ڈھیر کر دے!!!
    آمین ثم آمین!!!
     
  11. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    سعدیہ!

    اچھی بہو بننے کے پلان بنانا شروع کر دو- باقی سب کام آسان ہیں- سب سے خوبصورت رشتہ ساس بہو کا ہوتا ہے- اتنا ہی میٹھا ہوتا ہے جتنا گڑ ڈالو- اچھی بہو بننا، ورنہ اچھی بیوی، اچھی ماں، اچھی ساس کبھی نہیں بن سکو گی- اپنے مجازی خدا کے والدین کے لئے دل میں محبت سب سے زیادہ رکھنا، عزت پاوُ گی، انشا ُاللہ-آمین!

    اور نعیم بھائی، آپ بھی چند دن میں سسر بن جائیں گے، اتنے “مفید“ مشورے ہر کسی کو نہ دیں- گناہ ہوتا ہے :lol:
     
  12. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    معاف کیجئیے گا، “سسرال“ میں سب سے زیادہ خوبصورت رشتہ ساس بہو کا ہوتا ہے-
     
  13. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اگرساس بہو آپس میں اچھا پرخلوص برتاؤ، ایک دوسرے کے ساتھ یقین کے ساتھ بھروسہ اور ساتھ ھی ایک دوسرے کے ساتھ ھر معاملے میں سمجھوتہ اگر برقرار رھے، اور اس کے علاؤہ ایک چیز “غیبت“ سے دونوں اگر پرھیز کریں، تو بہت ھی اچھی طرح زندگی گزر سکتی ھے ورنہ تو شوھر ھو یا بیٹا بیچ میں ایک سینڈوچ کی طرح پس کر رہ جاتا ھے، !!!!!

    ویسے یہ تمام خوبیاں ایک ساتھ ھونا بہت مشکل ھے، لیکن کوشش تو کی جاسکتی ھے، ساس بہو دونوں اپنی اپنی جگہ ٹھیک ھی ھوتی ھیں، بس چند ایک غلط فہمیاں ایک دوسرے کی زندگی میں زھر گھول دیتی ھیں اور پھر بھگتنا مردوں کو پڑتا ھے، کیونکہ وہ نہ تو ماں کی کسی بات سے انکار کرسکتا ھے اور نہ ھی بیوی کی کسی بات کو رد کرسکتا ھے، کیا کرے مجبور ھے بے چارہ،!!!!!!!!!!!
     
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب میں سوچ بھی نہیں‌سکتی تھی کہ آپ جیسے کھلنڈرے شخص کے اندر اتنا پیارا ور محبت بھرا دل ہے ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
    اتنہ مبارکبادیں دیکھ کر میری آنکھوں میں خوشی سے آنسو آگئے ہیں۔
    آپکا بہت شکریہ۔
     
  15. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    انکل آپ نے مجھے بیٹا کہا ورنہ میں تو آپ کو بھائی جان ہی کہتی آپ کی پرخلوص دعاؤں کا بہت بہت شکریہ امید ہے کہ آپ آئندہ بھی دعاؤن میں یاد رکھیں گے ۔
     
  16. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی آپکا بہت بہت شکریہ :lol:
     
  17. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شیر افضل صاحب آپکا بہت بہت شکریہ
     
  18. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بجو مبارک اور آپ جیسے اچھے مشورے کا شکریہ :D
     
  19. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا باجی آپکا اور میرے جیجا جی کا بہت بہت شکریہ ۔
    اور اتنی میٹھی اور پیاری دعا دینے کا بھی شکریہ ۔ :lol:
     
  20. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بجو آپکا ایک مرتبہ پھر شکریہ میں آپکے مشورے پر ضرور عمل کرونگی۔
     
  21. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اگرساس بہو آپس میں اچھا پرخلوص برتاؤ، ایک دوسرے کے ساتھ یقین کے ساتھ بھروسہ اور ساتھ ھی ایک دوسرے کے ساتھ ھر معاملے میں سمجھوتہ اگر برقرار رھے، اور اس کے علاؤہ ایک چیز “غیبت“ سے دونوں اگر پرھیز کریں، تو بہت ھی اچھی طرح زندگی گزر سکتی ھے ورنہ تو شوھر ھو یا بیٹا بیچ میں ایک سینڈوچ کی طرح پس کر رہ جاتا ھے، !!!!!

    ویسے یہ تمام خوبیاں ایک ساتھ ھونا بہت مشکل ھے، لیکن کوشش تو کی جاسکتی ھے، ساس بہو دونوں اپنی اپنی جگہ ٹھیک ھی ھوتی ھیں، بس چند ایک غلط فہمیاں ایک دوسرے کی زندگی میں زھر گھول دیتی ھیں اور پھر بھگتنا مردوں کو پڑتا ھے، کیونکہ وہ نہ تو ماں کی کسی بات سے انکار کرسکتا ھے اور نہ ھی بیوی کی کسی بات کو رد کرسکتا ھے، کیا کرے مجبور ھے بے چارہ،!!!!!!!!!!![/quote:az23mpf0]
    سب دوست احباب دعا فرمائیں کہ ہمارے درمیاں غلط فہمیاں نہ پیدا ہوں ۔
     
  22. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    انکل آپ نے مجھے بیٹا کہا ورنہ میں تو آپ کو بھائی جان ہی کہتی آپ کی پرخلوص دعاؤں کا بہت بہت شکریہ امید ہے کہ آپ آئندہ بھی دعاؤن میں یاد رکھیں گے ۔[/quote:i12ufdtd]

    سعدیہ بیٹا،!!!!
    اتفاق سے میری بڑی بیٹی کا نام بھی سعدیہ ھی ھے، اس کا نکاح پچھلے سال ھی ھوگیا تھا، بس آپ سب کی دعاؤں سے اسکی رخصتی اگلے سال کے بہار کے موسم میں ھونے کی امید ھے، اللٌہ تعالیٰ اس کے حق میں بہتر کرے، آمین،!!!! اپنی بیٹی کی جب میں رخصتی کے بارے میں ذکر کرتا ھوں یا سوچتا بھی ھوں تو بےاختیار میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ھیں، اور جب بیٹی بابل کے گھر کو الوداع کہے گی تو اس وقت میرا کیا حال ھوگا، بڑی ھونے کے ناتے میری بیٹی نے ھم سب کی بہت خدمت کی ھے، اور اب تک کررھی ھے، دعاء کریں کہ اللٌہ تعالیٰ اسے ھمیشہ خوشیاں دکھائے، آمین، !!!!!!!

    اور چھوٹی بہن بھی بڑے بھائی کے لئے بیٹی کی ھی مانند ھوتی ھے، میری چار چھوٹی بہنیں ھیں اور سب ماشااللٌہ شادی شدہ اور اپنے اپنے گھروں میں خوش باش ھیں، چھوٹی بہن کی شادی بھی پچھلے سال ھی انجام پائی تھی، اب والدہ بھی بہت خوش اور مطمئن ھیں کہ ان کی ساری اھم ذمہ داریاں پوری ھوگئیں، والدصاحب 1990 کے شروع میں ھی 12جنوری کو اس دنیا سے رخصت ھوگئے تھے، اللٌہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین،!!!!

    خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں،!!!!!
     
  23. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    انکل میں آپ کی بے حد مشکور ہوں کہ آپ مجھے بار بار یاد کرتے ہوئے دعائیں دے رہے ہیں ۔ میری دعا ہے میری ہمنام بہن کو اللہ پاک اتنی خوشیاں دے کہ وہ پھولے نہ سمائے اور اللہ پاک ہمارے داداجان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور دادی جان کو آپ کی دعاؤن کے لیے سلامت رکھیں ۔ آپکو ۔ آنٹی کو ، دادی جان کو سلام اور میرے بہن بھائیوں کے لئے دعائیں اور پیار ۔ ور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔
    آپکی بھتیجی
    سعدیہ ۔
     
  24. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    آپ کا دھیان ہر طرف ہی رہتا ہے :twisted: بہت تیز چیز ہیں آپ :p


    ویسے سچی بات یہ ہے کہ مسلمانی کے رشتہ میں ہم سب (رشتہء ازدواج کے علاوہ)‌ ایک دوسرے کے بہن بھائی ہی ہیں۔ گپ شپ میں ذرا دلچسپی پیدا کرنے کے لیے بات کرنے کا انداز ذرا سا بدل جاتا ہے۔ لیکن کوشش یہی ہوتی ہے کہ اخلاقیات سے گری بات نہ ہو۔
    کم از کم میں تو سب کو ایسی ہی نظر سے دیکھتا ہوں۔
    [/quote:3tiy0fn7]

    نعیم بھائی،!!!!!
    بہت خوب ماشااللٌہ، آپ بہت اچھے خیالات کے مالک ھیں،!!!!
    [/quote:3tiy0fn7]
    انکل جی آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں
    ورنہ اپ کو یاد ہو گا نعیم صاحب سعدیہ سے بھی پنگے لیتے رہے ہیں :lol:
     
  25. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا سعدیہ جی،!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!
    میں تو خاص طور سے تمام بہنوں اور بیٹیوں کے لئے بہت دعائیں کرتا ھوں، کیونکہ جس کے ھاں بیٹی پیدا ھوتی ھے، وہاں ساتھ اللٌہ تعالیٰ اپنی رحمت بھی بھیجتا ھے اور بیٹی کی قدر بیٹی کے والدین ھی جانتے ھیں، میری تین بیٹیاں ھیں اور دو بیٹے ھیں، بیٹوں سے محبت بھی اپنی جگہ ھے لیکن بیٹیوں کی محبت اپنی جگہ ایک اعلیٰ مقام رکھتی ھے اور بیٹی ھی ھے جو اپنے والدین کی سب سے زیادہ خدمت کرتی ھے اور ھمیشہ یاد بھی رکھتی ھے، شادی سے پہلے بھی اور شادی کے بعد بھی، !!!!!


    اللٌہ تعالیٰ سب کی بہنوں اور بیٹیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور خوشیاں دکھائے، آمین، !!!!!!!1
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا سسٹم استعمال کیا چائے پی پئسے میرے کارڈ سے ختم کئے اور میرے لئی کوئی شکریہ نہیں‌ :evil:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب میں سوچ بھی نہیں‌سکتی تھی کہ آپ جیسے کھلنڈرے شخص کے اندر اتنا پیارا ور محبت بھرا دل ہے ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
    اتنہ مبارکبادیں دیکھ کر میری آنکھوں میں خوشی سے آنسو آگئے ہیں۔
    آپکا بہت شکریہ۔[/quote:2g3mfiq2]

    اب ٹِشو مانگنا نہ شروع کر دیجئے گا۔ یہ مسئلہ حل کرنے کے لیے آپ کی منگنی کروا دی ہے :p
     
  28. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    ہارون بھائی آپ کا شکریہ کہ آپ نے سعدیہ کو ہم سب کی طرف سے مبارکباد وصول کرنے کے لئے اتنی قربانیاں دی ہیں ۔ اب آپ کو خوش ہو جانا چاہیئے کہ آپ کو مزید قربانیاں دینے کی ضرورت نہیں رہے گی ۔ :lol:
     
  29. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    :)سعدیہ جی!:)

    :)ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو:)

    :)کی انتظامیہ کی جانب سے بھی:)

    :)آپ کو منگنی مبارک ہو:)
     
  30. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    :222: سعدیہ میری طرف سے بھی آپ کو منگنی مبارک ہو :222:​
     

Share This Page