1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سسرال کے پاؤں دھو کر پینے کا عملی مظاہرہ

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Jan 20, 2016.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ شادیوں کے شوقین حضرات کو پیشگی آگاہ کیا جاتا ہے کہ اب نئی نئی رسموں کے لیے بھی تیار رہیں۔

     
    پاکستانی55 and arifkarim like this.
  2. arifkarim
    Offline

    arifkarim ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2009
    Messages:
    11
    Likes Received:
    11
    لکھ دی لعنت
     
    نعیم likes this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا بھائی جان ؟
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کس علاقے کی ویڈیو ہے ۔واقعی بہت گرے ہوئے لوگ ہیں ۔
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بعد میں بھی یہی کچھ ہونا ہے تو آج سے ہی کیوں نہیں :D:
     
  6. arifkarim
    Offline

    arifkarim ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2009
    Messages:
    11
    Likes Received:
    11
    جہالت کی انتہا ہے اور کیا
     
    دُعا likes this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرد بھی توبیوی سے کم و بیش یہی تقاضا کرتا ہے کہ بیوی ساس سسر کے پاؤں دھو دھو کر پیئے۔
    کسی جگہ لڑکی والوں نے کروا لیا تو کیا ؟
     
    سعدیہ, دُعا and arifkarim like this.
  8. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    Joined:
    Mar 31, 2015
    Messages:
    5,102
    Likes Received:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا کڑوا سچ بولا ہے آپ نے۔۔مگر عورت اگر جھکتی ہے تو صرف اپنا گھر بچانے کے لیے جبکہ مرد کبھی جھکتا نہیں۔
    خیر لوگوں کی اپنی سوچ ہے ۔مگر میں کہتی ہوں عزت کرو بھی اور کرواؤ بھی۔
     
    نعیم and سعدیہ like this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاؤں دھوکر پینا ایک محاورہ ہے جبکہ اس کا تقاضہ کرنا اخلاقی جرم ہے
    اس سے بہتر ہوتا کہ داماد اپنے سسرال کے ساتھ اس طرح پیش آئے کہ مندرجہ بالا محاورہ پر پورا اترے۔
     
  10. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ایسی مثالیں بھی جانتی ہوں کہ شوہر بستر پر آرام فرما ہے اور کھانسی کے بعد بلغم آئی تو بیگم کو حکم دیا کہ ہتھیلی پھیلاؤ ۔ بیگم کی ہتھیلی پر منہ سے بلغم تھوکا اور حکم دیا کہ جا کر باتھ روم پھینک آؤ۔
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں اور میرے چھوٹے بھائی نے جب ہماری والدہ مرحومہ بیمار تھیں ان کی قے اور بلغم ہتھیلیاں پھیلا کر پھینکی ہیں ۔لیکن جو بات آپ نے سنائی ہے اسکی سمجھ نہیں آئی کہ کیا وہ شوہر اباہچ تھا ۔۔۔۔؟
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کب تک کی پیشگوئی ہے
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بیان سے لگتاہے کہ شوہر چنگا بھلا تھا۔ اور ایسی حرکت سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کی تربیت میں کمی رہ گئی ہو۔ ماں باپ کو چاہیے کہ بچوں کو پالنے اور پوسنے اور تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے علاوہ اخلاقیات اور حسن سلوک بھی سکھائیں وگرنہ اولاد نہ صرف معاشرے میں بگاڑ پیدا کرے گی بلکہ والدین کی ناموس پہ بھی بٹہ لگانے کا باعث ہوسکتی ہے۔

    کاش ہم لوگ انسانیت کی قدر کرنا جان لیں تاکہ ہماری دنیاوی اور اخروی زندگی میں کامیابی اور اطمینان حاصل ہو۔۔

    اللہ تعالی ہم سب کو اپنے پیارے نبی کی تعلیمات کو سیکھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
     
    نعیم likes this.
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں ۔ شوہر بھلا چنگا تھا ۔ اور محض بیگم کے سامنے خود کو " مجازی خدا " ثابت کرتا تھا
     
  15. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر یہ بات سمجھ آئی کہ مرد حضرات کو ساسو ماں اور سسر کے پاؤں دھو کر پینا بالکل پسند نہیں آیا :khudahafiz:
     
  16. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مرد کو اپنی بیوی کے ساتھ ویسا سلوک کرنا چاہیے جیسا وہ چاہتا ہے اس کی خود کی بہن کے ساتھ اسُ کا بہنوئی کرے
     
    سعدیہ and نعیم like this.

Share This Page