1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سردیوں میں جلد کی حفاظت

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by حنا شیخ, Nov 16, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سردیوں میں جلد بہت خشک ہو جاتی ہے اسکے لیں آپ یہ کچھ مشورے ہیں ان کو آزمائیں ،،
    ایک گلاس گلاب کے عرق میں دو بڑے سپون گلیسرین ایک بڑے لیموں کا رس اور تھوڑا سا زیتون کا تیل ملا کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیں‘ رات کو سوتے وقت مساج کریں اور صبح دھولیں -
    سردیوں میں جب بھی آپ اپنا چہرہ دھوئیں تو صابن کا استعمال کم کریں ہو سکے تو فیس واش کا استعمال کریں کیونکہ صابن آپ کی جلد میں سے نمی کم کر دیتا ہے۔
    سردی کے موسم میں چہرے کے علاوہ اپنے ہاتھ اور پاؤں کی بھی حفاظت کریں اور ان پر کریم یا پٹرولیم جیلی کا استعمال کریں۔تاکہ جلد کی خشکی سے بچا جا سکے۔
    پانی زیادہ سے زیادہ پیئیں ، اس سے جلد جمکدار ہوتی ہے ،، اور خشکی بھی نہیں ہوتی
    پھٹی ایڑیوں کے لئے آپ پٹرولیم جیلی کا استعمال کریں اور جرابیں پہن لیں چند دنوں میں ایڑیاں اور پاؤں خوبصورت ہو جائیں گے ،، اور جن افراد کی ایڑیاں زیادھ پھٹی ہیں وہ نیم گرم پانی ٢ چمچ سرکہ اور شیمپو ملایں اے اس میں ١٥ منٹ آپنے پاؤں ڈال کر رکھیں اس کو رگڑیں اور پاؤں کو صاف کر کے اس پر پٹرولیم جیلی اچھی طرح لگایں کے پھٹی ہوئی جگہ اچھی طرح فیل ہو جائے ، اور جرابیں
    پہن لیں،،
    دھوپ میں کم سے کم بیٹھیں ،،
     

Share This Page