1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی کا ایک لمحہ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏22 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کا ایک لمحہ
    اک حسین لمحہ
    جو زندگی سے بھرپور ہے
    جس میں محبت ہے
    جس میں چاہت ہے
    جس میں کوئی بناوٹ نہیں
    جو پُر خلوص ہے
    جس میں پاکیزگی ہے
    جس میں رنگ ہیں
    جس میں معصومیت ہے



    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی، ًمحمد سعید سعدی اور راشد اخلاق نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں