1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by آزاد, Oct 8, 2008.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چھوارے کے بغیر شادی ایسے ہے جیسے گھٹلی کے بغیر آم
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اور دوسری شادی کیسے ہوتی ہوگی:D
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ارشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ایک ایسا فارم پر کرنے سے
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    چچا جان آپ 365 دنوں میں سے 350 دن کم کرینگے بس اتنے زیادہ دن اتنے دنوں کا میں کیا کروں گا
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کی تیاری
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کی تیاری
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تیار ہوگئے داود بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    کوئین نہیں ملی تو تیاری کہاں سے کروں گا
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئین تو مت تلاش کریں کیونکہ اس طرح کوئین کے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے لئے مشکلات پیدا کردیں گے۔

    صرف طیبہ لڑکی ڈھونڈیں، اگر وہ راضی ہوجائیں اور نکاح ہوجائے تو وہ خود بخود کوئین بن جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بڑے پتے کی بات بتائی

    اب طیبہ کو کہاں تلاش کروں
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    راہ راست کو مضبوطی سے پکڑ کر رکھیں۔۔۔۔
    رب مہربانی فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔۔
    اس وقت تاخیر مت کرنا۔۔۔۔
     
  13. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:

    میرے لیے بھی کوئی نسخہ ہائے شادی تجویز فرما دیں
     
    غوری likes this.
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنے وسائل کے ذریعے اپنے والد محترم صاحب سے کسی طرح معلوم کروا لیں کہ انھیں آپ کے لئے کون پسند ہیں۔ وہی آپ کے لئے بہترین ساتھی ثابت ہوں گی۔
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    تب تو 2050 پکا ہے۔ کیونکہ بڑے عرصہ سے راہ راست کو مضبوطے سے پکڑ رکھا ہے۔ لیکن ابھی تک کوئی طیبہ نہیں ملی
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ہوا نہیںملی۔
    بھائی طیبہ آپ کو براہ راست نہیں ملے گی بلکہ کوئی خوشخبری لیکر آئے گا۔۔
    تبھی قبول کرلیجئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چانس کومس نہیں کرتے۔
     
  17. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں میں انتظار میں بیٹھا ہوں، شاید کوئی خوشخبری سنادے
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ انتظار مت کیجئے، اپنی تعلیم اور پیشہ ورانہ مصروفیات پہ توجہ دیں۔
    اللہ تعالی کرم فرمائیں گے۔۔۔۔
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ان پر تو خصوصی توجہ دے رہا ہوں۔ اللہ پاک کا شکر ہے۔

    ان شاءاللہ ضرور کوئی بھٹک کر میرے پاس آئے گا
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری دعاء ہے اللہ تعالی آپ کر راہ حق سے بھٹکنے نہ دیں۔۔۔۔۔۔
     
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    آمین جی ثم آمین
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    چچا جان 0 کی کوئی حثیت نہیں ہوتی ۔ اس لیے میں 350 دن کے ساتھ کچھ زیروز کا اضافہ کر رہا ہوں۔ میرے خیال 35000000 دن تیاری کے لیے کافی ہونگے۔ ہاں بھائی شادی کرنی ہے۔ اس کے لیے کام بھی پہر زیادہ ہوتے ہیں میں کوشش کروں گا 35000000 دنوں میں تیاری مکمل کرلوں۔ یہ دن بھی تھوڑے ہیں، تیاری کرنے کو ۔ چلیں اب کہ دیا تو ان دنوں میں تیاری کرنے کی کوشش کروں گا۔
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    داود بھائی آپ نے تیاری کے لئے جس قدر وقت کے لئے کہا ہے اس کی تفصیل ملاحظہ فرمایئے:-

    دن: 35000000
    اس کے سال بنتے ہیں: 95890۔41
    اس کا مطلب آپ کی شادی میں بندہ ناچیز (غوری) تو حاضر نہیں ہوپائے گا۔۔۔
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    یہ آپ کے پاس کہاں سے آیا ؟
    مخبر اعلی کے زریعے مجھ تک پہنچنے والی اطلاعات کے مطابق ابھی تک آپ کا ویاہ نہیں ہوا ۔ ۔ ۔
     
    غوری likes this.
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے تو رکھتے ہیں پاس تاکہ بوقت ضرورت کام آسکے۔۔۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    کوئین ڈھونڈھیں گے تو کیسے ملے گی ، کوئی پرنسس ڈھونڈھیں ۔ ۔ ۔
    کوئین کو کسی کنگ کی ہی کوئین ہوگی ، کوئین بننے کے لیے بھی کنگ کا ہونا لازمی ہیں ، کسی پرنسس کو ڈھونڈھیں پھر اُسے اپنی کوئین بنا لیں ۔ ڈائیرکٹ کوئین مت ڈھونڈھیں ، کنگ کو برا بھی لگ سکتا ہے :84:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    منور چاچو ! دسمبر کے مہینے میں آنے والی پہلی پورے چاند کی رات صرف لنگوٹ باندھ کر نہر کے بیچوں بیچ ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر ساری رات " اللہ جی نیک سی بیوی دیدے " کو ورد کریں ۔ ۔ ۔ یہ عمل اُس کے بعد آنے والے مسلسل 39 دن تک کرنا ہے ۔ ۔ ۔ انشاء اللہ اس سے اچھا نسخہ ہائے شادی اور کوئی نہیں ۔ ۔ ۔
     
    غوری likes this.
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسپیکر چاچو ! آپ بھی منور چاچو کو بتایا ہوا نسخہ ہائے شادی استعمال کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    غوری likes this.
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    کوئی جونئیر غوری تو آ ہی جائیگا نا ۔ ۔ ۔ چاچو ۔ ۔ ۔
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری تو دعا ہے کہ کوئی جونیئر بھٹی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
     

Share This Page