1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی نے 40000 پیغامات کا سنگ میل عبور کر لیا

Discussion in 'خوش آمدید' started by ساگراج, Aug 29, 2009.

  1. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی کی یہ کاوش دیکھ کر بڑی خوشی ہوئ۔۔۔۔۔اللہ خوشی کو خوش رکھے۔۔۔۔آمین
    اور ان کو بہت مبارکباد
     
  2. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی کی کیا بات ھے،!!!!!!
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ سید جی

    آپ کی محبت ا ور شفقت ھے ورنہ میں اتنا کہاں لکھتی ہوں
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ عرفان جی ۔ آپ سب اسے اپنے خلوص کی وجہ سے کوئی کاوش سمجھ رھے ھیں ورنہ میں تو شاید کچھ خاص نہ لکھتی ہوں نہ لکھ پاتی ہوں
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37


    بہت شکریہ اقرا بہن اس محبت کا:happy:
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37


    بہت شکریہ خیال جی ، ویسے آپ نے بھی آ کے جلدی ہی اپنے خیال سے لوگوں‌کو متاثر کرنا شروع کر دیا ھے، اللہ کرے‌آپ اب آتے رہیں‌یہاں
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    بہت شکریہ لک
    دیکھا اپنا وعدہ پورا کر دیا گو ہوا آپ کی وجہ سے ہی ھے ، نہ غلطیاں نکالتے نہ مجھے اتنا لکھنا پڑتا اور نہ آج اس شولڈر کا درد میری جان کو آتا:mad:
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37


    بہت شکریہ برادر جی آپ سب کی ذرہ نوازی ھے، ورنہ میں کیا میری بساط کیا
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    بہت شکریہ اس محبت کا پاکیزہ بہن ، آپ بھی آتی رہا کریں پلیز
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    عباس جی بہت شکریہ بڑی مہربانی

    اسی طرح دعاؤں میں یاد رکھا کریں
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اچھا میری کوئی بات بھی ھے کیا :143:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی چھٹیاں

    خیریت تھی
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کتنی چھٹیاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ذ را گن کے بتائیں مگر کسی اور لڑی میں
     
  14. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    اللہ تعالٰی آپ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائیں آمین ثم آمین

    روزے تو رکھ رہی ہیں یا شولڈر کا بہانہ کر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آھو:hpy:
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جزاک اللہ لک جی
    بہت شکریہ
    آپ جیسی بہانے باز نہیں میں
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گویا کسی اور جیسی ہیں ۔ [​IMG]
     
  17. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    چھکے سے کم تو بنتا ہی نہیں ہے:201:
     
  18. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    آپ جیسی شخصیت کو مبارکباد دینے کی بھول کون کرسکتا ہے۔ دعاکا شکریہ :hands:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آداب عرض ہے عثمان بھائی ۔ سب آپکی کرکٹ شناسی اور انصاف پسندی ہے۔ :happy:
     
  20. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    حالانکہ مجھے کرکٹ ہی سب سے زیادہ ناپسند ہے:hpy:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی پچ پر کھیلی جانی والی کرکٹ ۔۔۔۔۔ اُس ناپسند کرکٹ۔۔۔۔ سے بہت اچھی ہے بھائی ۔:237:
     
  22. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    بالکل:happy:
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    1 بار پھر بہت بہت شکریہ وسیم جی
     
  24. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    السلام علیکم، میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو زندگی کے دیگر میدانوں میں بھی کامیابیاں و کامرانیاں عطا کرے۔۔آمین ۔۔اور خوش و خرم رکھے۔۔آمین
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وعلیکم السلام


    بہت شکریہ مبارز جی
     
  26. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار پھر سے میری طرف سے بہت بہت

    دلی مبارکباد

    قبول کیجئے،!!!!!!!
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت بہت شکریہ سید جی ، یہ آپ میری غیر موجودگی میں ہی کیوں‌آتے ھیں:139:
     
  28. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ھماری بدقسمتی ھے کہ آپکی موجودگی کا پتا ھی نہیں چلتا ، کہ جب ھم ھوتے ھیں تو آپ نہیں ھوتیں اور جب آپ ھوتیں ھیں تو ھم غائب ھوتے ھیں،!!!!!!!!!!!
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں تو اب موجود ہوں
     
  30. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ آج تو نصیب جاگ گئے ھمارے،!!!!
     

Share This Page