1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حکایتیں بزرگان دین کی

Discussion in 'آپ کے مضامین' started by ابو تیمور, Jun 23, 2012.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایتیں بزرگان دین کی

    حقیقی نیکی
    حضرت ابوبکر شبلی کا ایک بیٹا قضائے الہٰی انتقال کر گیا. آپ کی زوجہ محترمہ نے اپنے بیٹے کے غم سے نڈھال ہو کر بڑی بے قراری کا مظارہ کیا. حتٰی کہ اپنے سر کے تمام بال کاٹ دئے. حضرت ابوبکر شبلی نے بھی اپنی دھاڑی میں چونا مل لیا. جس کی وجہ سے دھاڑی کے تمام بال جھڑ گئے. بغداد کے باسیوں کو جب اس بات کا پتہ چلا تو ان کو حضرت ابوبکر شبلی کی یہ حرکت انتہائی ناگوار محسوس ہوئی. چنانچہ آپ کی اس حرکت کی وجہ سے کوئی آپ کے پاس لڑکے کی تعزیت کرنے نہیں آیا. آپ کے دوستوں میں سے کسی نے آپ سے دریافت کیا کہ یا حضرت ! آپ نے یہ کیا حرکت فرمائی ہے؟ ارشاد فرمایا موافقت. پوچھا گیا کہ وضاحت سے بیان فرمائیں تاکہ حقیقت سے آگاہی حاصل ہو. ہمیں آپ کے اس جواب سے تسلی نہیں ہوئی. آپ نے ارشاد فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ جو کوئی دوسروں کو وعظ و نصیحت کرتا ہے. اور خود غافل ہوتا ہے. وہ لعنت کا مستحق بنتا ہے. پس میں نے چاہا کہ لوگ میرے پاس تعزیت کے لئے آئیں اور رسم دنیا کے مطابق مجھے تسلیاں دیں پھر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھیں. حالانکہ ان کے دل اور وہ خود رب تعالٰی سے غافل ہوں گے اور قول و فعل میں تضاد ہونے کے باعث لعنت کے مستحق ہوں گے اور یقینا اس کا سبب میں ہی بنوں گا. اس لئے یہ سوچ کر میں نے اپنی داڑھی کو صاف کرلیا اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق کو ہلاکت سے باز رکھا. اب تم خود ہی بتاؤ کہ میرا یہ کام صدق اور نیکی پر مبنی ہے یا نہیں اور کیا میں نے اپنی اس حرکت سے اللہ تعالیٰ کی مخلوق پر شفقت اور احسان نہیں کیا. ​
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایتیں بزرگان دین کی

    کھانے کا اضافہ
    امام شافعی نے ایک مرتبہ بغداد میں زعفرانی کے ہاں فروکش تھے. اور زعفرانی روزانہ مختلف کھانوں کی فہرست بنا کر باروچی کے حوالے کر دیتے. کہ فلاں فلاں قسم کے کھانے تیار کرے. ایک مرتبہ امام شافعی نے اپنے ہاتھ سے اس فہرست میں ایک خاص قسم کے کھانے کا اضافہ کر دیا. زعفرانی نے وہ فہرست کنیز کے ہاتھ میں دیکھی تو اس قدر خوش ہوئے کہ مسکرانے کے طور پر اس کنیز کو ہی آزاد کر دیا​
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایتیں بزرگان دین کی

    اللہ اکبر

    بے شک یہ بزرگان دین ہی ہمارے لئے روشن اور زندہ مثال ہیں
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایتیں بزرگان دین کی

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

    یہ لڑی دیکہ کر بزرگان دین کے اقوال پڑھ کر دل باغ باغ ہوگیا

    بھت بھت شکریہ نصراللہ جی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایتیں بزرگان دین کی

    [​IMG]
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایتیں بزرگان دین کی

    [​IMG]
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایتیں بزرگان دین کی

    جزاکم اللہ خیر۔
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایتیں بزرگان دین کی

    [​IMG]
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حکایتیں بزرگان دین کی

    [​IMG]
     

Share This Page