1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حالاتِ حاضرہ چوپال کی تین ذیلی چوپالوں میں تقسیم

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by آزاد, Apr 9, 2009.

  1. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    السلام علیکم دوستوں اور انتظامیہ ہماری اُردو۔۔۔ :dilphool:

    امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے ۔۔۔

    میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ "حالاتِ حاضرہ " چوپال کو نمبر1"قومی خبریں" ،نمبر 2 "عالمی خبریں" اور نمبر3 "کالم اور تبصرے" کے تین الگ الگ ذیلی چوپالوں میں تقسیم کردیا جائے ۔ اِس سے حالاتِ حاضرہ کے چوپال میں خبروں اور تبصروں کو ذیادہ بہتر انداز میں ترتیب اور ارسال کیا جاسکے گا۔۔

    اُمید ہے کہ اِس تجویز سے آپ سب دوست اتفاق کریں گے۔ اور انتظامیہ بعد از غور کسی مثبت جواب سے آگاہ کرئے گی۔۔ شکریہ

    اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین


    :dilphool:
     
  2. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    ۔
    ۔
    آزاد بھائی آپ کی تجویز کی میں تائید کرتا ہوں۔
    لیکن ۔۔
    جہاں تک کالمز اور تبصروں کی بات ہے تو ان کا تعلق بھی خبروں سے ہوتا ہے۔
    یہ کسی واقعے یاحادثے کے تسلسل میں ہی لکھے جاتے ہیں۔۔ سو اِنھیں خبروں سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔
    ۔
    میرا مشورہ یہ ہے کہ ۔۔۔ تین کے بجائے دو حصے کئے جائیں۔۔۔۔
    - قومی امور ۔
    -عالمی امور۔
     
  3. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم۔
    آزاد صاحب اور نادر خان صاحب۔ آپ کی تجویز و رائے دہی کا شکریہ ۔

    دیگر اراکین و صارفین سے درخواست ہے کہ اپنی اپنی آراء سے نوازیں۔

    والسلام
     
  4. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    سلام عرض ہے۔
    مجھے ابھی کچھ خاص پتہ نہیں۔ ابھی تو چوپال، لڑی ، وغیرہ کی بھی صحیح طور سے سمجھ نہیں آئی ۔
    اس لیے کوئی رائے دینے سے قاصر ہوں۔
    البتہ آپ کا فورم بہت اچھا ہے۔ :yes:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ آزاد بھائی کی تجویز مناسب ہے۔
    البتہ نادر بھائی کی رائے سے میں متفق ہوں ۔ ویسے بھی میں نے محسوس کیا ہے کہ گذشتہ کچھ دنوں سے دوست کچھ زیادہ ہی کالم کاپی پیسٹ کرنا شروع ہوگئے ہیں۔
    خیال رہے کہ باقاعدہ چوپال بنا دینے سے کہیں لوگ پورا پورا اخبار ہی کاپی پیسٹ کرنا نہ شروع کردیں۔
    اس سے زیادہ بہتر ہے کہ اگر ایسے کالم صرف حوالہ جات کے لیے دیے جائیں۔ یا اپنی بات میں‌مضبوطی پیدا کرنے کے لیے ۔
    ورنہ ہر کالم پکڑ کر یہاں کاپی پیسٹ کرنے کا تو فائدہ بھی کوئی نہیں۔

    بہتر یہ ہوتا ہے کہ صارفین اپنی رائے خود تحریر کریں اور پھر باہم تبادلہء خیالات ہوتا رہے۔
    آن لائن اخبارات موجود ہیں اور ہر دلچسپی رکھنے والا انسان پڑھتا ہے۔

    ذاتی تحریروں پر زیادہ دھیان دیا جانا چاہیے۔

    والسلام
     
  6. نادر سرگروہ
    Offline

    نادر سرگروہ ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2008
    Messages:
    600
    Likes Received:
    6
    '
    '
    نعیم بھائی نے بڑی اچھی بات کہی ہے۔
    '
    '
    مختصر تحریر ہی سہی ، لوگوں کو ذاتی تاثرات بیان کرنے چاہئیے۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    '
    '
    نعیم بھائی نے بڑی اچھی بات کہی ہے۔
    مختصر تحریر ہی سہی ، لوگوں کو ذاتی تاثرات بیان کرنے چاہئیے۔[/quote:2n9oijxf]
    شکریہ نادر خان بھائی ۔ :flor:
     
  8. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    السلام علیکم۔ آزاد بھائی کی تجویز اہم ہے۔
    لیکن میرے خیال میں‌فورم کو بہت زیادہ ذیلی چوپالوں میں پھیلانے سے بہتر ہے کہ کم سے کم چوپالوں پر گذارا کیا جا سکے۔

    البتہ "تازہ خبروں " اور ان پر تبصرہ جات کے لیے ایک آدھ چوپال بنا دینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
    لیکن نعیم بھائی اور نادر بھائی کی بات اہم ہے۔ کہ صرف کاپی پیسٹ نہ کیا جائے بلکہ کچھ ذاتی تبصرہ جات اور تاثرات بھی بیان کیے جائیں۔
    شکریہ
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    مجھے آزاد جی کی تجویز معقول لگی ھے
     
  10. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    میرا بھی خیال ہے کہ خواہ مخواہ زیادہ پھیلاؤ ہوجانے سے نئے صارفین الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں۔
    خبروں اور تبصروں کے لیے ایک آدھ مزید چوپال بن جائے تو کافی رہے گا۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس تجویز سے متفق ہوں
     
  12. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    :salam:
    میں نعیم بھائی سے متفق ہوں ایک اور درخواست کرتا ہوں کہ صارف ہر چپال اور لڑی کا خیال کرے شکریہ
     
  13. راشد احمد
    Offline

    راشد احمد ممبر

    Joined:
    Jan 5, 2009
    Messages:
    2,457
    Likes Received:
    15
    میرے خیال سے یہ تھریڈ ہونے چاہئیں

    آپ کے کالم
    آج کی تازہ خبر
    سیاست
     
  14. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    میں شاید اس تجویز سے متفق نہیں ہوں۔ اگر تو ذیلی دھاگے ہی بنانے ہیں تو ٹھیک جیسے آپ کی مرضی ورنہ اس طریقے سے کم از کم تمام ٹاپک سامنے تو نظر آ جاتے ہیں ورنہ ان زیلی حصوں میں جا کر دیکھنا پڑتا ہے اور آج کل اتنی محنت کوئی نہیں کرتا۔ اگر پھر بھی ذیلی حصے بنانے ہیں تو کالم والے حصے کو یونہی اوپن رہنے دیں اور خبریں اور دوسرے حصے کو ذیلی کر دیں :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  15. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    میں بھی ذاتی طور پر بہت زیادہ چوپال بنانے کے خلاف ہوں۔
    البتہ ایک آدھ چوپال بن جانے میں کوئی حرج بھی نہیں۔

    لیکن صرف اخباروں سے کاپی پیسٹ کی بجائے اپنا اپنا مافی الضمیر بھی بیان کرنا چاہیے۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی زیادہ چوپالیں بنالینا درست نہیں ہے ان سب کو دیکھنا ممکن نہیں ہوتا ایک ہی جگہ سب مضمون ہوں تو جس کا موضوع آپ کی طبیعت چاہے وہ پڑھ لیں
     
  17. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم۔
    آپ سب کی ٓراء و تجاویز دینے کا بہت شکریہ ۔

    فی الحال آزمائشی بنیادوں پر حالات حاضرہ میں ایک ذیلی چوپال تازہ بہ تازہ کے موضوع سے بنا دیا گیا ہے۔
    اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو کچھ عرصہ بعد اسے مستقل کر دیا جائے گا۔ انشاء اللہ

    صارفین سے درخواست ہے کہ محض آن لائن اخبارات سے کاپی پیسٹ کے ساتھ ساتھ اپنی طرف سے تبصرہ جات بھی ضرور کریں۔

    شکریہ

    والسلام
     
  18. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    بہت خوب :flor:
     
  19. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    السلام علیکم
    جناب میں کچھ عرصے سے غیر خاضر رہا،بہت اچھی بات ہے صلاح مشورے کے لئے سب کو اکٹھا کرلینا
    میں نے جہاں‌تک غور کیا ہے ،مجھے سب کی باتیں اور آراء اچھی لگی،لیکن زیادہ تر میں‌نعیم بھائی کی
    بات سے اتفاق کرونگا
    کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے (اگر مواد زیادہ ہو تو( بندہ لنک مہیا کریں‌اور اپنی طرف سے کچھ لکھیں
    اس میں زیادہ جان ہوتی ہیں
    اور جتنا لمبا مضمون ہوگا،اتنا ہی کم پڑھا جائے گا۔مختصر مگر جامع مضمون بہتر رہتا ہے ہر جگہہ
    خبروں‌کے لئے بھی شہ سرخیاں‌ہی بہتر رہے گی،مزید تفصیل کے لئے الگ لنک دے دینا چاہے۔تاکہ ہر بندہ چلتے چلتے بھی ایک آدھ خبر جلدی سے پڑھنے کے اہل ہو
    خبروں‌والے چوپال میں جواب دینا اس طرح مناسب نہیں‌ہوگا کہ وہاں‌پر خبروں کا سلسلہ متاثر ہوگا اور لوگوں‌کی رائے میں گٹ مٹ ہو جائے گا۔
    بہتر یہی ہوگا کہ خبروں‌کا الگ چوپال ہو،لیکن اس پر تبصرے الگ چوپال میں ہو،بیشک خالات حاضرہ ہی میں کوئ چوپال کھول دیں‌یا اگر کوئی سنگین نوعیت کی خبر ہو تو اس کے لئے بیشک الگ سے لڑی بنا دی جائے تاکہ ہر بندہ وہاں‌پر اپنی رائے دے سکیں
    بہت شکریہ
    میں معذرت خواہ ہوں‌کہ چند ذاتی مصروفیات کی بناء پر میں زیادہ وقت آجکل فورم پر نہیں‌گزار سکتا
    بہت نوازش

    بے مثال
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں کسی مبالغے سے کام لئے بنا یہ کہوں گی کہ اگر مضمون ضرورت سے زیادہ لمبا ہو اور لکھا بھی باریک ہو تو میں بالکل نہیں پڑھتی

    یہی وجہ ھے میں بہت سی لڑیوں میں جاتی ہی نہیں ،

    لمبا مضمون لکھتے وقت فونٹ سائز تھوڑا بڑا کر لینا چاہیئے یہ میرا خیال ھے آپ اک خیال یقینا کچھ اور بھی ہو سکتا ھے ، لکھنے کا طریقہ پڑھنے کی طرف متوجہ کرتا ھے اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا
     
  21. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    آپ سب دوست ، منظمین اور صارفین جو بات طے کر لیں ، انشاء اللہ ہم اس کی پابندی کریں گے ، البتہ جو خبر انتہائی اہمیت کی ہو اس کو لگانے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے ، البتہ ذیلی لڑیاں(سب کیٹگریز)زیادہ بنانے سے گریز کیا جإئے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ سب کی دعاؤں کا طالب :بےباک :flor:
     

Share This Page