1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جہاں پہ روز فرشتوں کا آنا جانا ہے ۔۔ منہاج پرتاپگڑھی

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by محمد رضوان, Jul 30, 2019.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں پہ روز فرشتوں کا آنا جانا ہے
    حسین ایسا نبیﷺ کا وہ آستانہ ہے

    بلائیں گے مجھے آقاﷺ اگر کبھی طیبہ
    تو لوٹ کر کے دوبارہ نہ ہند آنا ہے

    در حبیبﷺ پہ جا کر کے دم نکل جائے
    خدایا جینے کا میرا یہی بہانہ ہے

    بروز حشر مجھے دیکھ کہا رضواں
    چلا جا خلد میں آقاﷺ کا تو دیوانہ ہے

    لگاؤ عشق محبت کا نعرہ سب مل کر
    رضا کے جتنے عدو ہیں انھیں جلانا ہے

    حسین پاک یہ بولے زمین کربل میں
    کیا جو نانا سے وعدہ اسے نبھانہ ہے

    فقط تمہیں نہیں منہاج سب یہ کہتے ہیں
    نبیﷺ کے شہر کا منظر بڑا سہانہ ہے
    ---
    از منہاج پرتاپگڑھی
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل


     
    Last edited: Aug 1, 2019
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں پہ روز فرشتوں کا آنا جانا ہے
    حسین ایسا نبیﷺ کا وہ آستانہ ہے
     
  3. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page