1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ترکی کا انقلابی فیصلہ

Discussion in 'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' started by نوید, Jan 17, 2008.

  1. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی سب کو نیک کام کرنے توفیق عطا فرمائے۔ لیکن اگر ترکی میں واقعی ایسا قانون پاس ہوجاتا ہے تو یہ ایک انقلابی قدم ہوگا۔ انشاءاللہ
     
  3. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی بلاشک وشبہ یہ ایک جرءت مندانہ کارنامہ ہے
     
  4. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    اور آج کی خبروں کے مطابق یہ قانون پاس ہو چکا ہے
    میری طرف سے تمام مسلمانوں کو مبارک ہو
     
  5. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی خبر ہے
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یورپئینز کی دُم میں پھر سے آگ لگی ہوئی ہے۔ :84:
     
  7. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    جی ہاں، کیوں کہ یہ یورپین صرف اُسی آزادی کے قائل ہیں جو مادر پدر سے ہو۔ حد ہے اِن کے دوہرے معیار کی۔ اللہ کرے کے ترکی سے یہ منحوس پابندی جلدی ختم ہو۔
     
  8. اسلامین
    Offline

    اسلامین ممبر

    Joined:
    Mar 4, 2008
    Messages:
    19
    Likes Received:
    0
    کیا خبر رکہتے ھو

    ترک‌عدالت‌عالیہ‌نے‌حالیہ حکمران جماعت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیاہے کیونکہ یہ کمال اتاترک کے نظریات کے خلاف یعنی “اسلامی تعلیمات“ پر عمل کرنے جارہے ہیں۔ اور یہ فعل ترک آئین کے تحت نامنظور ہے۔
     
  9. زمردرفیق
    Offline

    زمردرفیق ممبر

    Joined:
    Feb 20, 2008
    Messages:
    312
    Likes Received:
    0
    انقلابی فصیلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔عیجب بندے ہو سادےسے معصوم بھاہی
    آپکی اطلاع کے لیے عرض کرو کہ ترکی ایک اسلامی ملک ہے
    اور اس نے سکارف پر پاپندی اپنی پارلمنٹ پر 1999اور یورنی ورسٹی میں1996 مین لگاہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انقلاب اس زمانے مین آیا کہ مسلم ملک نے سکارف پر پاپندی لگا دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری تو گنگہ ہی الٹ بہہ رہی ہے :hasna:
     

Share This Page