1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اے خدا میرے قسمت میں ہجرِبیکراں کیوں ہے؟

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ملک فرخ ندیم, May 11, 2012.

  1. ملک فرخ ندیم
    Offline

    ملک فرخ ندیم ممبر

    Joined:
    May 10, 2012
    Messages:
    114
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عرصے سے میرے اندر ٹھہرا ہے
    اے خدا میرے قسمت میں ہجرِبیکراں کیوں ہے؟
    میری قسمت میں راستوں کا نگر کیوں کر؟
    میرے پاؤں میں چھالوں کا گلستاں کیوں ہے؟
    میری آنکھوں میں خیالوں کے جزیرے کیوں کر؟
    میری راتوں میں یادوں کا جہاں کیوں ہے؟
    رنگ کیوں نہیں دکھاتی ہے یہ محبت اب کوئی؟
    عشق بھی اب فقط داستاں کیوں ہے؟
    محل اجڑااجڑا آرزو کا کس لئے آخر؟
    خواب بکھرا بکھرا ہوا یہاں کیوں ہے؟
    کھو گئی کیوں رونقیں وہ محفلیں؟
    پیار کا یہ نگر اب بیاباں کیوں ہے؟
     

Share This Page