1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, Jul 1, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    یہاں آپ کو بتانا ہے کے آپ کو دنیا کا مشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جیسے مجھے مشکل ترین کام کسی کا انتطار کرنا لگتا ہے
     
  2. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    وقعی اس وقت مجھ کو کسی کا انتظار ہی سب سے مشکل کام لگ رہا ہے
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اکیلے سفر کرنا بہت مشکل لگتا ہے
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مطلب آپ نے جب سفر کرنا ہوتا ہے تو ساتھ کسی کو تیار کر لیتے ہیں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    سیدھے رستے پر چلنے کی خواہش رکھنا اور پھر کوشش کرنا شاید دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کھیتوں کی پگڈنڈی پر چلنا مشکل لگتا ہے
     
  7. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    نیٹ جب ستا تا ہے تب کوئی کام کرنا
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    بیر اور لیموں توڑنا بھی مشکل کام ہے
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    جھوٹ بولنا بھی بہت ہی مشکل کام ہے جو مجھ سے نہیں ہوتا
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    بس ویگن والے بٹھاتے نہیں ہوں گے نا -------- ہاہاہاہاہا :84:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    بچوں کے سوالات کے جوابات دینا بھی کوئی آسان کام نہیں۔ :pagal:
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    مجھے دو کام سب سے مشکل لگتے ہیں
    1 ۔ سونا
    2 ۔ سونے کے بعد اٹھنا :suno:
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    ضدی بچوں‌کو منانا ، شاید اس سے مشکل کام دنیا میں اور کوئی نہیں ہے ۔
     
  14. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    دکھ اور رنج میں کسی کو تسلی دینا مشکل لگتا ہے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    آپ نے درست کہا ، کسی کے گہرے دکھ میں‌اسے تسلی دینا واقعی مشکل ہو جاتا ہے ۔
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کسی نارض کو منانا
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    لیکن اگر کسی کی بیگم ناراض ہو جائے تو منانے کے لیے جیب میں کچھ ہونا ضروری ہے ۔
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    بندہ پہلے ہی چادر دیکھ کے پاؤں پھیلائے
     
  19. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کسی سے بے رخی سے بات کرنا بہت مشکل لگتا ہے
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    آپ بیگم پر الزام لگارہے ہیں :120:
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    لیکن کسی کی بیگم کے لیے اتنا تردد کیوں کر رہے ہیں اپنی بیگم کے لیے کیوں نہیں؟؟؟ :152:
    :p_wife:
     
  22. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    بِلال جی ایک لڑی آسان کام کی بنا لیتے ہیں !:176:


    میرے لیےسب سے مُشکِل کام؟؟؟؟؟؟؟/
    یار کہیں بیٹا ناراض ہی نہ ہو جائے :thnk:
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    آسان کام تو ہر کوئی کر لیتا ہے۔
    ویسے آپ کا بیٹا ناراض بھی ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    اندھیر ےمیں پڑھنا
     
  25. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    لاٹین کی بجائے بلب کا استعمال کرنا شروع کر دیں
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    لگتا ھے لوڈ شیڈنگ ختم ہو گئی آپ کی ،، جو اتنی باتیں آتی ھیں آپ کو
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    نہیں ابھی بھی 32 بند ہے :120:
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کیا آ پ بھی 32 پر چلتے ہیں؟
     
  29. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    کپڑے استری کرنا مشکل لگتا ہے[​IMG]
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کومشکل ترین کام کون سا لگتا ہے

    دنیا کا مشکل ترین کام غصہ پر قابو پانا ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page