1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو----برائے اصلاح

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by ارشد چوہدری, Oct 22, 2020.

  1. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    Joined:
    Dec 23, 2017
    Messages:
    350
    Likes Received:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    -----------
    آج اس نے ہے محبّت سے پکارا مجھ کو
    مل گیا پھر سے ہے جینے کا سہارا مجھ کو
    --------------
    اس نے پہلے تو مرے دل میں محبّت ڈالی
    پھر اچانک ہی بلندی سے اتارا مجھ کو
    --------------
    آج ان کو بھی نگاہوں کو چراتے دیکھا
    جو سمجھتے تھے کبھی جان سے پیارا مجھ کو
    ---------
    اب جو آئے ہو تمہیں آج نہ جانے دوں گا
    اب کبھی چھوڑ کے جانا نہ خدارا مجھ کو
    ---------------
    کاش ان سے نہ محبّت کا تقاضا کرتے
    پاس اپنے جو نہ کر پائیں گوارا مجھ کو
    -------------
    اس کو دل سے میں بھلاؤں تو بھلاؤں کیسے
    مشکلوں میں تھا دیا جس نے سہارا مجھ کو
    -----------
    ہے مجھے یاد ترا چھوڑ کے جانا ارشد
    بھول سکتا ہے بھلا کیا وہ نطارا مجھ کو
    -----------
     
  2. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پیار سے آپ نے جو۔ آج پکارا مجھ کو
    یوں۔ لگا ۔مل ،۔گیا جینے کا سہارا مجھ کو
     
    Last edited: Oct 22, 2020
  3. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کون تھا جس نے مرے دل میں محبت رکھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: Oct 22, 2020
  4. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آج اُن کو جو میں یوں آنکھیں چراتے دیکھوں
    کوئی ۔بتلائے۔ کہ۔ ہو ۔کیسے ۔گوارا ۔مجھ۔ کو
     
  5. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    آخری سانس تلک ساتھ تمھارے ہوں میں
    تم ۔بھی۔ اب ۔چھوڑ کے جانا نہ خدارا مجھ کو
     
  6. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کاش۔ اس ۔سے۔ نہ ۔محبت ۔کا تقاضا کرتا
    جس نے غم دے کے جدائی کا ہے مارا مجھ کو
     
  7. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو میں دل سے بھلاؤں تو بھلاؤں کیسے
    ہر قدم پر ہے دیا ۔۔۔جس نے سہارا مجھ کو
     
    Last edited: Oct 22, 2020
  8. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    Last edited: Oct 22, 2020

Share This Page