1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] حاضری لگوائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 اکتوبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم ، ہم حاضر ہیں.حاضری لگادی جاےَ
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ جس دن میں آنے میں لیٹ ہوجاؤں اس دن میری حاضری از خود لگا دی جائے
     
  4. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم،
    کیا حاضری لگ جاےَ گی
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم !
    میڈم جی لگتا ہے حاضری رجسٹر سمیت غائب ہیں۔
    میڈم جی آ جائیں
    اور میری حاضری بھی لگا دیں۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ جس دن میں آنے میں لیٹ ہوجاؤں اس دن میری حاضری از خود لگا دی جائے
     
  8. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ جس دن میں آنے میں لیٹ ہوجاؤں اس دن میری حاضری از خود لگا دی جائے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    مجھے لگتا ہے کہ میں آج حاضر ہوں ، اس لیے میری حاضری لگا دی جائے ۔
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم

    جلدی سے میری حاضری لگا دیں ۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    [​IMG]

    تمام اہل اسلام کو عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔۔۔

    حاضری لگا دیجےَ۔۔۔
     
  13. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم میڈم جی-
    عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مصروفیات اور چھٹیوں کے بعد میں پھر سے حاضر ہوں -
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ جس دن میں آنے میں لیٹ ہوجاؤں اس دن میری حاضری از خود لگا دی جائے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    لگتا ہے میڈم اج کل چھٹی پر ہیں ۔ مگر پھر بھی ہم حاضر ہیں ۔
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم

    جلدی سے میری حاضری لگا دیں ۔۔۔۔۔۔۔ :angle:
     
  19. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    کافی ساری غیر حاضریوں‌کے بعد حاضر ہوں
    امید ہے سب خیریت سے ہوں‌گے۔
    حاضری لگا دیں‌تو مہربانی ہو گی
     
  20. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    میڈم میں بھی حاضر ھوں
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
    جلدی جلدی میری حاضری لگادیں 32 جانے والی ہے
     
  22. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم ۔ حاضری کی لگادی جاےَ
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    اسلام علیکم
    کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ جس دن میں آنے میں لیٹ ہوجاؤں اس دن میری حاضری از خود لگا دی جائے
     
  24. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ
    آج پھر حاضر ہوگیا ۔۔۔لیکن یہ میڈم کہاں ہیں آج کل :soch:
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگائی جائے ۔ اور کوئی اب چاچا جی کی بات مان بھی لے ۔ نہ صرف تاخیر سے آنے پر بلکہ غیر حاضری کی صورت میں بھی ان کی حاضری لگا لی جائے ۔
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    میں حاضر ہوں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    اور میں‌ بھی حاضر ہوں ۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم
    اور میں‌ بھی حاضر ہوں ۔
     
  29. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں




    آپ سب صارفین کی حاضری بلکہ مسلسل حاضریاں ، شدید اور مسلسل اصرار کے بعد تسلیم کرتے ہوئے داخل دفتر کی جاتی ہیں ۔ آپ سب کا شکریہ ۔
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] حاضری لگوائیں

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و بر کاتہ

    حاضر ہوں۔۔۔۔۔:happy:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں