1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ خاموش کیوں ہیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏26 اکتوبر 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    آپ سب لوگ خاموش کیوں ہیں کچھ لکھیں ناں :computer:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    خاموشی ہی بہتر ھے یہاں
    اور

    میں تو ویسے بھی کم گو ہوں
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اگر آپ کم گو ہیں تو ہم تو معصوم کم گو ہوئے ناں :a191:
     
  4. حسن علی
    آف لائن

    حسن علی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اکیلا ،تنھا ، اداس
    اب ھر شام اداس سی گزر جاتی ھے
    دن کا اجالا بھی مدھم سا لگتا ھے۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اچھا جی ساغر صدیقی صاحب
     
  6. حسن علی
    آف لائن

    حسن علی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    سب کھتے ھیں تم پاگل ھو میرے تو آنسو بھی رستا بھول جاتیں ھیں
    سب کھتے ھیں، چلو مانا حسن؎ اک تم کو اپنا مانا تم بھی تنھا چھوڈ جاتے ھو
     
  7. حسن علی
    آف لائن

    حسن علی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اچھا جی آپ سب کا بڑا شکریا مجھے برداش کرنے کا۔
    دراصل میری اداسی آج کچھ کھنا چاھتی ھے
    ایک لمحا ھی صحی دوستوں کی محفل میں رھنا چاھتی ھے ۔
     
  8. حسن علی
    آف لائن

    حسن علی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    :237: اچھا ھے
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    حسن آپ آہستہ آہستہ اور اچھا لکھ سکتے ہیں کوشش جاری رکھیں
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں تو لکھ رہاہوں کوئی ساتھ تو دے
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آپ کہاں لکھ رہے ہیں مجھے تو نظر ہی نہیں آرہا
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    خوشی جی آپ خاموش کیوں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌:soch:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    مجھے تو سمجھ ہی نہیں‌آتی کہ کیالکھوں اس لیے خاموش رہتی ہوں
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    :hasna:قسم سے مجھے بہت ہی ہنسی آرہی ہے یہ بات پڑھ کر :101:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    [you] آپ خاموش کیوں ہیں :a191:
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اب دیکھ لیں میں لکھ رہا ہوں پھر نہ کہنا نظر نہیں آرہے
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    مجھے تو خاموشی اچھی لگتی ہے۔ اس لیے خاموش ہوں۔
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    خاموش رہنے میں بہتری ہے،
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    خاموش ہی رہیں مگر کچھ نہ کچھ لکھتے رہیں :a191:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    بلال بھائی آپ خاموش کیوں ہیں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    اپنی مرضی سے
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    آپ شور کیوں کر رہی ہیں :176:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    کون کہتا ہے
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    میں کہتا ہوں اب :143:
     
  25. حسن علی
    آف لائن

    حسن علی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    حسن رضا آپ خاموش کیونکر ہو :hathora:
     
  26. حسن علی
    آف لائن

    حسن علی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    حسن رضا آپ خاموش کب تک ہو :86:
     
  27. حسن علی
    آف لائن

    حسن علی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    حسن رضا آپ خاموش کیونکر ہو :201:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    یک شد نہ دو شد
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    یہاں خاموش رہنا ہے یا کچھ بولنا بھی ہے،!!!
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: [you] آپ خاموش کیوں ہیں

    رضا برادران کے کارنامے دیکھنے ھیں بس سید جی خاموشی سے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں