1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

IT Business Scope

'ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس' میں موضوعات آغاز کردہ از مہر عدنان, ‏5 فروری 2019۔

  1. مہر عدنان
    آف لائن

    مہر عدنان ممبر

    اسلام علیکم ۔
    میں اپنے بزنس کے لئۓ آن لائن اور دوستوں سے نیچے دئیۓ گئۓ کورسسز کر رہا ہوں - پوچھنا یہ تھا کہ ان کا بزنس سکوپ کیا ہے اور کہاں سے بزنس لیا جا سکتا ہے اور کیسے
    Simple web designing and publishing
    Online advertisement (Facebook)
    MS Dynamic AX (Financial management)
    MS Access (Sale and inventory database)
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    بزنس کی کچھ تفصیل بتائیں۔
     
  3. مہر عدنان
    آف لائن

    مہر عدنان ممبر

    آئی ٹی سروسز جو اوپر بتائی ہیں
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    اس کا بزنس حاصل کرنے کے لیے آپ فری لانس ویب سائٹس پر کوشش کر سکتے ہیں۔ جیسا کہfiverr.com
     
  5. مہر عدنان
    آف لائن

    مہر عدنان ممبر

    Simple web designing and publishing
    Online advertisement (Facebook)
    MS Dynamic AX (Financial management)
    MS Access (Sale and inventory database
    بھائی میرا تعلق فیصل آباد سے ہے تو اوپر بتائی گئی سروسز دینے کا بزنس ؟ اس کا لوکل مارکیٹ (اپنے شہریا ملک ) میں کیا سکوپ ہے ؟
    اگر کوئی اوپر بتائی گئی فیلڈز میں کام کرتا ہو تو پلیز گائیڈ کر دے
    آپ کی قیمتی رائے کا شکریہ ۔ اس کو بھی ٹرائی کروں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں