1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ لنڈن ہے کراچی نہیں

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 جون 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    گاڑی کی چھت سے باہر نکلنے پر گورا پولیس افسر الطاف حسین پر اس زور سے چیخا کہ ایم کیوایم کے سب لوگ ایک دم خاموش ہو گئے اور الطاف حسین بھی دبک گئے -

     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کراچی میں ایسا ہوتا تو چاہے پولیس کا آئی جی ہوتا اس کی خیر نہیں تھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جب تک پوری طرح بری نہیں ہو جاتا ۔پولیس اسٹیشن کے چکر لگیں گے اور اگر پولیس چارج کرے گی تو بات عدالت تک چلی جائے گی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسے سزا کب ہوگی
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اسکی ضمانت کرانے میں میرا خیال ہے کہ ہماری حکومت اور پاکستانی ہائی کمیشن لنڈن نے کوشش کی ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ یہ جرم بھی معاف کروا لیں گے ۔ یہ لوگ الطاف حسین کو یہاں سے ہلنے نہیں دیں گے ۔اور آخر میں جیل میں ڈال دیں گے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یعنی قانون کی عمل داری یقینی ہے۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پولیس کی ضمانت پر بندہ ملک نہیں چھوڑ سکتا اگر ایسی کوئی حرکت کرے تو اسے ایک اور جرم کے ساتھ گرفتار کر لیا جاتا ہے ۔اور اس کی کوئی مدت نہیں ہوتی اور پولیس اس کیس کو مضبوط کرنے کے لئے اور ثبوت اکھٹے کرتی رہتی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں