1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آئیے ، حاضری لگوائیے ، اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے ( شکریہ )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    بیس سال پہلے پڑوسن بھی یہی نصحیت کر رہی تھی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بڑے بڑے لوگ کا مطلب بڑی عمر کے لوگ
    بیس سال بعد اپنی پڑوسن کا حال ان کے پوتوں سے پوچھ لیا کریں
    -------

    حاضری
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    اب اس عمر میں پٹوانے کا اردہ ہے محلے میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بچوں کو چاکلیٹ کھلا کر اگلوا سکتے ہیں
    ویسے سنا ہے کچھ لوگوں کو پٹنے کے بعد نیند بڑی اچھی آتی ہے
    ---------

    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    آجکل کے بچے ٹک ٹاک اور ٹوئیٹر والے ہیں
    چاکلیٹ بھی کھائینگے اور ویڈیو بھی بناکر ڈال دیں گے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مطلب نو چانس؟
    --------
    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
    پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    خدا یہ کرتا ہے کہ ساری بہنوں کو ہٹھے کھٹے بھائی دے دیتا ہے
    ---------

    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجی
    --------
    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    سوجی کا حلوہ ہمیں تو بہت پسند ہے
    مگر یہ سمجھ نہیں آرہا اندھے کو یہ کیا سوجھی جو وہ لاک ڈاؤن میں سوجی لینے گیا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سوجی تو لاک ڈاؤن میں بھی گوگل اسٹور پر دستیاب ہے اور ماسک کی بھی نہیں ضرورت
    ------

    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ماسک کے بغیر تو بینک والے گھسنے بھی نہیں دے رہے بینک میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اے ٹی ایم زندہ باد
    ---------
    حاضری
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    حاضری حاضر ہے :cfd:
     
    ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    آج کل لندن گئی ہوئی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    وہاں کیا کر رہی ہے؟
    -----
    حاضری
     
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ہمیں کیا معلوم ، شوگر مافیا کا سالانہ اجلاس ہوگا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہاتھ آئی کو ہاتھ سے نہ دیجو
    جاتی ہوئی کا غم نہ کیجو

    خزانے میں کچھ آنا نہیں ہے تو پیچھا چھوڑ دو شوگر ملنے والی ہے نہیں
    اور بھی غم ہیں زمانے میں
    شوگر کے سوا
    ------

    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    مثلا عمران فاروق قتل کیس ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ٹوئٹر پر جاری بیان میں شمائلہ فاروق نے کہا کہ دو چیزیں بہت طاقتور ہیں
    صبراور وقت، مجھےشروع سےاللہ پریقین تھا،جو بھی فیصلہ ہوا وہ بہتر ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    الطاف حسین نے ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کی فون پر عیادت کی
    جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کے بڑے صاحبزادے عالیشان سے بھی گفتگو کی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ” اے اللہ ! محمد اور محمد کی آل پر رحمت نازل کر ، جیسا کہ تو نے ابراہیم اور ان کی آل پر رحمت نازل کی ، یقینا تو قابل تعریف ، بڑی شان والا ہے
    اے اللہ ! محمد اور محمد کی آل پر برکت نازل کر ، جیسا کہ تو نے ابراہیم اورابراہیم کی آل پر برکت نازل کی ، یقینا تو قابل تعریف ، بڑی شان والا ہے ۔ "
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    السلام علیکم۔
    بھولے کی حاضری
     
    ملک بلال اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    وعلیکم السلام
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم ! :)
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں