1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوم آزادی کا جشن عروج پر

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏14 اگست 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ملک بھر میں اڑسٹھویں یوم آزادی کی تیاریاں روایتی جذبے، حب الوطنی اور جوش و خروش سے جاری ہیں۔ ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار، گلی محلوں میں ملی نغموں کی گونج، اہم سرکاری اور نجی عمارات کو قومی پرچم والی جھنڈیوں، جھنڈوں اور برقی قمقموں سے سجایا جا رہا ہے۔
    [​IMG]
    مانسہرہ کی پہاڑی پر پرچم لگانے کا انوکھا انداز — آن لائن فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    سبز ہلالی پرچموں کی بہاروں نے قدیم قومی اثاثے کی رونق میں چار چاند لگا دئیے — آن لائن فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    ایک اسٹال پر شہری اپنی پسند کے بیجز خریدنے میں مصروف ہیں — اے پی پی فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    جشن آزدای کے موقع پر نوجوان اور بچے کسی سے پیچھے نہیں رہتے بچے جھنڈے لیے اور بیجز لگائے گھوم رہے ہیں — اے پی پی فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مینار پاکستان کا عکس ہمیشہ کی طرح اس بار بھی خوبصورت نظارہ پیش کر رہا ہے — اے ایف پی فوٹو
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شہریوں کا کہنا ہے کہ چودہ اگست تمام تفرقات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سب کو مل کر یوم آزادی منانا چاہیئے — اے پی پی فوٹو
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    بلوچستان ہائی کورٹ کو بھی یوم آزادی کی مناسبت سے برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے — آن لائن فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    سکول و کالجز میں بھی یوم آزادی کی مناسبت سے تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے — اے پی پی فوٹو

     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    نئے انداز میں تیار کیے گئے بیجز اور بینڈز بچوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں — آئی این پی فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    مختلف قسم کے ماسک اور چشمے پہنے نوجوانوں کا وطن سے اظہار محبت کا امنفرد انداز ہے — اے ایف پی فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    اسلام آباد میں زرعی ترقیاتی بینک روشنیوں میں نہا گیا — آن لائن فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وفاقی دارالحکومت کے شہری بھی کسی سے کم نہیں جنہوں نے گاڑیوں اور گھروں کو انتہائی خوبصورت انداز میں سجایا ہے جبکہ ریلیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے — اے پی فوٹو
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    خواتین کے لیے قومی جھنڈے کے رنگ کی مناسبت سے چوڑیاں بھی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں —اے پی فوٹو
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    یوم آزادی کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کی تیاریاں بھی عرج پر ہیں — آن لائن فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    جشن آزادی جوش و جذبے سے منانے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، پرچم کشائی، موٹرسائیکل ریلی، تقریری مقابلے اور کبڈی میچ ہونگے — آن لائن فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    شہریوں کا کہنا ہے کہ اب کی بار جشن آزادی پر جھنڈوں کی قیمتیں زیادہ ہیں مگر پھر بھی وہ خوشی خوشی خریداری کر رہے ہیں — آن لائن فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    کراچی کی بلند و عمارت پی ایس او پر قومی پرچم کا انداز ہر دل بھا رہا ہے — آن لائن فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    اسلام آباد کے ہائی وے پر پاکستان کا نقشہ خوبصورت انداز میں دیکھا جاسکتا ہے — آن لائن فوٹو

     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لاہور پریس کلب میں پی ایم ایل این ورکرز نے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کے موقع پر کیک کاٹا اور ملکی سلامتی کے لیے دعائیں کیں — اے پی فوٹو
    [​IMG]
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    اہم سرکاری اور نجی عمارات کو قومی پرچم والی جھنڈیوں، جھنڈوں اور برقی قمقموں سے سجایا جا رہا ہے — آن لائن فوٹو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پاکستانی آرٹسٹ مبارک حسین بابائے قوم کے مجسمے کو تیار کرنے میں مصروف ہیں — رائٹرز فوٹو
    [​IMG]
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پشاور کے شہری بھی کسی سے پیچھے نہیں بلکہ دیگر شہروں کی طرح یوم آزادی کی تیاریوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں — پی پی آئی فوٹو
    [​IMG]
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جشن آزادی کے حوالے سے پاکستانی پرچم، جھنڈیوں، بیجز اور دیگر آرائشی اشیاء کی فروخت کے لیے سینکڑوں عارضی اسٹال لگائے گئے ہیں — اے ایف پی فوٹو
    [​IMG]
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    [​IMG]
    بچوں کے ساتھ ان کے والدین کا کہنا ہے کہ گھروں، گلیوں اور گاڑیوں کو سجانا دراصل پاکستان سے اظہار محبت ہے — آن لائن فوٹو

    (بہت شکریہDAWN اردو)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں