1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے ٹاپ 10

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, May 18, 2010.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہم بھی پہچاننے میں تاخیر نہیں کرتے۔
    آپ ناصرف فوری جواب دیتے ہیں بلکہ
    ادب و آداب بھی ملحوظ خاطر رکھتے ہیں
    اس عمر میں ایسا شعار بے شک اچھی فیملی والوں کے حصے میں ہی آتاہے
     
    نعیم and حسن رضا like this.
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    غوری صاحب آپ کا بڑا پن اور نوازش ہے

    ورنہ میں کیا میری بساط کیا
     
    غوری likes this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    خوش رہیے۔
     
    حسن رضا likes this.
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ٹاپ 10 کا لنک کہاں سے ملے گا پرانے لنک تو کام نہیں کررہے
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    مجھے لگتا ہے اب اس کا نام بدل کر ٹاپ 11 کر دینا چاہیے کیونکہ میرا 11واں نمبر ہے :p
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    آپ ایسے ہی گلستان کی رونق بن کر رہیں تو نمبر 1 ہوسکتے ہیں جلد ہی۔
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    ابھی تو بہت عرصہ لگ جائے گا :eek:
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ایسی بھی کوئی بات نہیں 2016 تک کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    اچھا جی کوشش کرتے ہیں کوشش کرنے میں کیا حرج ہے np
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    آپ خوبرو بھی ہیں اور جوان بھی، ذرا سی کوشش رنگ لائی گی۔
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    یہ خوبرو کیا ہوتا ہے :rolleyes:
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    خوش شکل
     
  14. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    میرا نام تو بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دور ہے ابھی اس لسٹ میں:(
     
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    کون خوش شکل ہے:eek:
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    آپ خوش شکل اور خوش طبع و خوش مزاج
     
    دُعا likes this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مگر آپ فورم کے تو بلکل قریب ہیں
     
    دُعا likes this.
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاں جی یہ تو ہے :)
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    شکریہ :dilphool:

    اتنے اوکھے لفظ نہ لکھا کریں کوئی مجھ جیسا ناسمجھ اور کم پڑھا لکھا بھی ہوتا ہے :p
     
    دُعا likes this.
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آج کل کی کوئی خبر
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ٹاپ ٹین کی لسٹ میں اگر میرا نام کسی نے ادھر ادھر کیا تو اچھا نہیں ہوگا
    ہاہاہاہا
     
  22. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    خبر مل گئی ہو تو اب تبصرہ شروع کریں
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    خبر اچھی ہونی چاہیے
     
  24. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ٹاپ ٹین کی نئی لسٹ تیار ہورہی ہے اور سنا ہے آپ کا نام پہلے تین میں ہے
     
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یقین نہیں آتا کیوں کہ ....................

    لیکن چلو آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں :)
     
  26. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے ، خود نہیں تیار کررہے ورنہ پہلا نمبر دیتے
     
  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    واہ واہ .... بہت شکریہ

    آپ نے کہہ دیا میرے لیے ایسا ہے جیسے دے ہی دیا
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    لو ! ایویں ۔ ۔ ۔ پہلے پانچ نمبروں پہ تو صرف اپنے چاچا جی ہی کھڑے ہیں ۔ ۔ ۔ ساتواں انسان بھائی کو کوئی غلط فہمی ہوئے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آخری نمبروں میں تو ہو سکتے ہیں نا
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

Share This Page