1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہر خطرات اور جنات وغیرہ سے حفاظت

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از نسیم, ‏22 دسمبر 2012۔

  1. نسیم
    آف لائن

    نسیم ممبر

    آج جو وظیفہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں وہ آپ کو ہر خطرات اور جنات وغیرہ سے حفاظت
    کے لیے مجرب ہے۔ اول و آخر 11 درود شریف کے 100 مرتبہ یہ پڑھیں۔۔۔۔۔
    یا حفیظُ یا قہارُ یا رحمن


    آپنی دعاوں میں یاد رکہیے گا۔ شکریہ 22/12/2012
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ہر خطرات اور جنات وغیرہ سے حفاظت

    جزاک اللہ
    ---------------
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: ہر خطرات اور جنات وغیرہ سے حفاظت

    برادر اس کے بارے میں کیاخیال ہے:

    یا حفیظُ یا قہارُ یا رحمن، یا رحیم یا ارحم الراحمین
     
  4. نسیم
    آف لائن

    نسیم ممبر

    جواب: ہر خطرات اور جنات وغیرہ سے حفاظت

    شکریہ
    آللہ کے سب ناموں میں برکتیں ہیں لیکن ایک مقصد کے لیے مخصوص طریقہ کار سے حل لیا جاتا ہیے۔ آپ والا 2 مختلف مقا صد کے لیے ہیے
     
  5. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    جواب: ہر خطرات اور جنات وغیرہ سے حفاظت

    جزاک اللہ
     
  6. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    جواب: ہر خطرات اور جنات وغیرہ سے حفاظت

    جزاک اللہ ۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں