1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہاکی ، فٹبال ،باسکٹ بال ، بیڈمینٹن اورکبڈی

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by خوشی, Aug 28, 2009.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    کھیلوں میں کرکٹ کا ذکر تو بہت ہوتا ھے مگر ہم اپنے قومی کھیل کو بھولتے جارھے ھیں جیسے ہاکی کے کھلاڑی ہاکی کھیلنا بھولتے جا رھے ھیں
    اس لئے میں نے سوچا کم ازکم 1 لڑی ہی بنا دی جائے جس میں قومی کھیل کی خبریں شئیر کی جا سکیں اور ساتھ دوسری چند کھیلوں کی بھی جو پاکستان میں کھیلی جاتی ھیں اور کافی مشھور بھی ھیں
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: ہاکی ، فٹبال ،باسکٹ بال ، بیڈمینٹن اورکبڈی

    یہاں کچھ شیئر نہیں کیا :139:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: ہاکی ، فٹبال ،باسکٹ بال ، بیڈمینٹن اورکبڈی

    میرے‌خیال تھا شاید ان کھیلوں میں سے کسی کھیل کی کوئی خبر یہاں تحریر کی جائے گی مگر نہیں، ہم سبھی کرکٹ کے پیچھے بھاگتے ھیں یہاں تک کے اپنے قومی کھیل ہاکی کو بھی فراموش کر بیٹھے ھیں ، مگر اب نہ کرکٹ کھیلنے جوگے بھی نہیں رھے وہی بات کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا،

    خیر اگر کسی کے پاس ان کھیلوں کی کوئی خبر ہو تو پلیززززززززززززز شئیر کریں
     

Share This Page