1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہارون رشید کی والدہ محترمہ کی صحتیابی کےلیے دعا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏9 نومبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ہمارے پیارے اور محبت کرنے والے بھائی اور دوست

    جناب ہارون رشید بھائی کی والدہ محترمہ پچھلے کچھ دنوں سے علیل ہیں اور ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

    آئیے سب مل کر دعا کریں کہ اللہ تبارک و تعالی ہارون بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور انکا سایہء شفقت انکی اولاد پر قائم رکھے۔ آمین بجاہ سید المرسلین :saw:​
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر


    آمین ثم آمین!!!
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ خالہ جی آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھر جاچکی ہیں اور ماشاءاللہ انکی صحت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    آمین ثم آمین
     
  5. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ جس نے خالہ صاحبہ کا آپریشن کامیاب فرمایا اور ان کو کافی حد تک صحت عطا فرمائی ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی خالہ صاحبہ کو جلد از جلد شفا عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں آپ تمام دوست احباب کااور خصوصی طور پر نعیم بھائی کا تہہ دل سے مشکور ہوں اللہ پاک کا کرم ہے کہ میری والدہ صاحبہ آپ تمام احباب کی دعاؤں کے طفیل سے صحت یاب ہورہی ہیں ، اور امید رکھتاہوں کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح محبتوں اور چاہتوں سے نوازتے رہیں گے۔
     
  7. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِO

    اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہےo​

    اللہ تعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلین پاک کے تصدق سے ہارون رشید بھائی کی والدہ محترمہ کو شفاء کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    اللہ رب العزت اپنے پیارے محبوب :saw: کے صدقے آپکی والدہ کو کامل صحت عطا فرمائے۔ اور آپ کو انکی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب (ص) کے صدقے ھارون رشید صاحب کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور آپ کو انکی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین،!!!!!
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پیا جی بھائی اور زاہرا بہن آپکا مشکور ہوں
    اور عبدالرحمٰن بھائی آپکی دی ہوئی دعا مجھے بہت پیاری لگی آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  11. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہارون بھائی کی والدہ محترمہ کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے ۔
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    ہارون صاحب ۔ میری طرف سے بھی مندرجہ بالا الفاظ کیساتھ دلی دعا قبول ہو۔ آمین
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شیر افضل بھائی اور نور بہن آپکا بھی شکریہ۔
    آپ کی دعاؤں سے اللہ کا فضل ہے والدہ نے گھر کے صحن میں چلنے پھرنے لگی ہیں اور کافی رو بصحت ہیں ۔
     
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    ہارون بھائی ۔ کافی دنوں‌کے بعد آنا ہوا ۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کی والدہ محترمہ تیزی سے روبصحت ہیں۔
    دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سب کے سر پر انکا سائبانِ کرم قائم رکھے اور ہر اولاد کو اپنے والدین کی خدمت کر کے جنت کی ضمانت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    والدہ کی صحت یابی مبارک ہو۔

    اللہ تعالی انکو لمبی عمر اور صحت عطا فرمائے۔ آمین
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    برادر اور عقرب بھائی آپکا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ کا کرم ہے کہ والدہ صاحبہ بلکل بخیریت ہیں ۔ آپ کا شکریہ پہلے بھی ادا کر چکا ہوں مگر وہ پیغامات اپ لوڈ نہیں ہوئے آپکا بہت بہت شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں