1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون بھائی کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏8 اگست 2012۔

  1. شمیلی
    آف لائن

    شمیلی ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    ھارون بھائی آپ کے بھانجے کئ وفات کا بہت افسوس ہوا
     
  2. شمیلی
    آف لائن

    شمیلی ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اللہ پاک ان کو جنت میں حضرت علی اصغر کی ہمسائیگی نصیب فرمائے-آمین
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    جزاک اللہ العظیم

    آپ تمام بہن بھائیوں کے چاہت اور خلوص‌کا شکریہ
     
  4. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ صبر جمیل عطا فرمائے۔
    اور اچھا نعم البدل بھی
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    ہارون بھائی اللہ تعالی آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
  6. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اللہ عزوجل صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔
     
  7. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اللہ ھارون بھائی اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عظا کرے آمین
     
  8. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اناللہ وان الیہ راجعوں
    ھاروں بہت افسوس ھو اللہ تعالی آپکو بچے کے والدین کو صبر عظیم عطافرماۓ
    اور ننھے منھے بچے کو جنت کے پھول کو والدین کے لیے ذریعہ نجات بناۓ آمین
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    بہت دکھ ھوا، اللہ تعالیٰ شیرخوار بچے کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے،!!! آمین،!!!!
     
  10. طفیل اعوان
    آف لائن

    طفیل اعوان ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا الللہ و انا الیہ راجعون
    بہت افسوس ہوا سن کر ،
    ہارون بھائی اللہ آپ سب کو صبر دے اور اس معصوم کلی کو اس کے والدین کیلئے وسیلہ جنت بنائے
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    شیر خوار اور نابالغ بچہ جنت کا بلا حساب مسحق ہوتاہے۔ بلکہ اس کی برکت سے اس کے والدین کی بھی اللہ
    مغفرت فرمادیتے ہیں۔
    ھارون بھائی اس صدمے میں ہم بھی آپ کے ساتھ شریک ہیں، آپ کا موبائل پر بھی میسج آیاتھا، کچھ یاد پڑتاہے کہ شاید میں نے جواب دیا تھا۔ بہر حال اگر نہ دیا ہو کثرت مشاغل کی وجہ سے تو معذرت قبول فرمائیں
     
  12. آمنہ خان
    آف لائن

    آمنہ خان ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  13. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    اللہ ہارون بھائی اور ان کے عزیزں کو صبر جمیل عطا کرے
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک آپکو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین!
     
  15. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    جواب: ھارون بھائی کو صدمہ

    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں