1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گیم 1 : Bricks Breaking

'آن لائن گیمز' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏21 مئی 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آئیے گیم کھیلیں اور اپنے اپنے پوائنٹس لکھیں۔ دیکھیں کون زیادہ پوائنٹس بناتا ہے۔
    گیم لوڈنگ میں کچھ وقت لے گی ۔ اس کے بعد گیم کی ونڈی میں نیچے بائیں طرف
    Play Game کا بٹن دبایں۔ اور گیم سٹارٹ کر دیں۔ :139:
    ایک رنگ کے زیادہ سے زیادہ بلاکس کو اکٹھا اس طریقے سے کلیر کرنا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے ملے ہوے ہوں۔ جتنے زیادہ بلاکس کو اکٹھا کلیر کریں گے اتنے زیادہ پوائنٹس ملیں گے۔ اکیلا بلاک کلیر کرنے سے ایک چانس ضائع ہو جاے گا۔ آپ کے پاس کل 5 چانس ہیں۔ تو پھر ہو جائیں شروع۔:car:


     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    [​IMG]
     
  3. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    گیم تو گام ہیں نہیں کر رہا
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    کیا مسئلہ آ رہا ہے؟
     
  5. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    اس میں تو کوئی پلے بٹن یا آپشن نہیں ہے صرف بلیو اور وائٹ کلر ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    میں تو ایک دو سٹیج کھیل بھی چکا ہوں بلکل ٹھیک ہے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    پلے کی بجائے سٹارٹ Start لکھا آ رہا ہے تو اس پر کلک کر کے دیکھیں۔
     
  8. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    کچھ بھی نہیں ہے سٹارٹ پلے کچھ بھی نہیں
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    چلیں باقی دوست بھی اس بارے میں بتاتے ہیں تو میں دیکھتا ہوں کہ کیا معاملہ ہے۔ ویسے میرا خیال ہے آپ کے کمپیوٹر پر فلیش پلیئر انسٹال نہیں ہے۔ ویسے آپ فائر فاکس استعمال کر کے دیکھیں شاید مسئلہ حل ہو جاے
     
  10. احمدنور
    آف لائن

    احمدنور ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2011
    پیغامات:
    280
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    ہاں ہاں فلش پلئر نہیں ہے ۔ میں انسٹال کر کے دیکھتا ہوں شکریہ
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    فلیش پلیر ڈاونلوڈ کرنے کے بعد انسٹال کریں اور اپنا براوزر بند کر کے دوبارہ کھولیں۔ امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جاے گا۔ جو بھی نتیجہ نکلے یہاں بتایے گا۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    چل رہا ہے ۔ میں نے ایویں شغل شغل میں 14603 سکور بھی کر لیا ہے۔
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    بہت عمدہ بلال بھائی ۔۔ویلوں کے لیے اچھا شغل ہے۔ میں نے 14784 اسکور کیا ہے۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گیم 1 : Bricks Breaking

    شکر ہے میں ویلا نہیں ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں