1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشی, ‏2 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    جی نہیں ان کا تعلق اہلِ خانہ سے ہے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    آپ خانہ کس خانے میں فٹ‌کرنے جاتے پڑے ہیں
     
  3. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    جواب: گپ شپ

    شاید خانہ خراب میں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    کہاں تک جانا ہوگا
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    چیچو کی ملیاں تک۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: گپ شپ

    وہاں سے کیا اپنے جن نکلوانے ھیں
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: گپ شپ

    چیچوں کی ملیاں کیا چیچاوطنی کے قریب ہے،؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: گپ شپ

    جی نہیں شیخوپورہ کے قریب ھے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    اٹھا کے کہیں اور لے چلیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: گپ شپ

    اوکاڑہ نہیں‌آنے والا مگر
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: گپ شپ

    اوکاڑہ کی کیا خاص چیز مشہور ہے،؟؟؟؟؟ ھارون بھائی کے علاوہ،!!!!
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: گپ شپ

    ان کا پڑے رہنا
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: گپ شپ

    دو چیزیں وہ بھی ایک ہی میں وہ کیسے،؟؟؟؟ ایک تیر میں دو شکار،!!!!!!
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    ھارون بھائی کی تعریف کرتے ہوئے تو آپ نے ایک تیر سے کتنے ہی شکار کر لیے تھے۔ اب تنقید پر ایک تیر سے دو شکار پر بھی اعتراض کر رہے ہیں جناب۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    یہ پورے فورم کو ہارون فوبیا کیوں ہوگیا ہے
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    انسومیا تو ہو نہیں سکتا اس لئے۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    اللہ بچائے اس بلالی بلا سے
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    ہاہاہاہاہاہاہاہا ویل سیڈ۔
    میں تو ضرور آمین کہوں گا۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    اللہ پاک آپ پر بھی کرم نوازی فرمائیں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: گپ شپ

    کیسےےےےےےےےےےےےےےےےے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    آپ کو کیسے پتا چل سکتا ہے؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    کیسے مزاچ شریف ہیں میرے براؤزر میں فونٹس کی سیٹنگ غائب ہے
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    اور میرے میں‌بھی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    میرا خیال ہے کچھ اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    شاید ۔ اللہ کرے کچھ بہتری ہو جائے !
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    چلیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    دیکھنے دیکھنے میں بات بڑھ نہ جائے
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    پھر میں خاموش ہو جاؤں گا
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: گپ شپ

    بالکل نہیں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں:152:
    اب خاموش نہیں ہو سکتے آپ
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    گلہ خراب ہے اتنا کیسے بولوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں