1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏4 ستمبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسلام علیکم
    سب احباب پرانی لڑی کو تلاش کرنے میں وقت ضایع نہ کریں ادھر کا رخ کرلیں :p_banana:
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    ارے واہ ھارون بھائی نے اس بار گپ شپ کی لڑی بنائی ہے
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: گپ شپ

    ہارون بھائی تو ہمیشہ ایسے کمال کے کام کرتے ہیں۔ :mashallah:
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    یہاں کا رخ کر لیا ہے:a191:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    کہاں ہوتے ہیں آج کل
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    ہوتا تو یہاں ہی ہوں پر آپ کو کیوں نظر نہیں آتا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    اف اللہ ایسا کیوں جی
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    آپ کو پتہ ہو لگتا ہے آج کل آپ عینک نہیں پہن رہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    بات جاری رکھیں میں بس تھوڑا سا کھانا کھالوں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: گپ شپ

    میں بھی افغانی چاول خرید لایا کھانے کیلئے۔۔۔
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام










    ۔۔۔۔۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    گپی کہاں گئے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    یہیں کہیں ہونگے ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    میری پوتی کی تصویر بہت خوبصورت ہے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: گپ شپ

    آپ دادا ہیں؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: گپ شپ

    یوں‌کریں گپ شپ بانٹ لیں۔ گپ ایک فریق لگائے اور شپ دوسرا
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    کیا باتیں ہو رہی ہیں یہاں
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ

    مجھے چھٹیاں چاہیں کہاں درخواست دوں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    ایمرجنسی کی وجہ سے تمام چھٹیاں منسوخ ہیں
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: گپ شپ

    السلام علیکم

    کیسے ہیں سب؟
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    وعلیکم السلام
    اللہ کا کرم ہے ۔ آپ کیسے ہیں داؤد بھائی؟
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: گپ شپ

    الحمداللہ اللہ کا شکر ھے آپ کی دعائیں ہیں

    ہماری طرف صبح 8 بجے سے بارش ہو رہی ھے جو اب تک جاری ھے
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    کراچی میں بھی بارش ہو رہی ہے
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: گپ شپ

    ہماری ہاں تو بڑی زبردست بارش ہو رہی ھے

    آپ کی طرف ھے بارش آپی
     
  25. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    نہیں بھیا جی ،دعا کریں آپ کہ ہماری طرف بھی ہوجائے
     
  26. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: گپ شپ

    آمین ثم آمین

    انشاءاللہ ضرور بارش ہو گی
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    جزاک اللہ داؤد بھائی
     
  28. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: گپ شپ

    اس میں جزاک اللہ کی کیا بات ھے آپی دعا کرنا تو میرا حق اور فرض ھے
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ

    جزاک اللہ مطلب ۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر دے اور دعاتو کبھی بھی دی جا سکتی ہے
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: گپ شپ

    شکریہ اور سنائیں کچہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں