1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ حصہ دوم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏21 اگست 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    چھٹی میں کتنی دیر باقی ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    بس ہونے والی ہے ، دُعا کریں شاید کل کوئی اچھی خبر بھی مل جائے جس کا پچھلے تین سال سے انتظار کر رہے ہیں ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اللہ کریم آپ کی آرزو اگر آپ کے حق میں بہتر ہے تو جلد پوری کریں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آمین ۔ ثمہ آمین ۔
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں یہاں گپ شپ کرنے ائی تھی پر یہاں تو کوئی نہیں ہے
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کہاں پر کیا نظر کمزور ہوگئی ہے
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اس میں نظر کمزور ہونے والی کیا بات ہے
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کتنے صارف آنلائن تو ہیں پھر آپکو نظر کیوں نہیں آرہے
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں انلاین ہونے کی تو بات نہیں کرہی تھی
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    تو اس لڑی میں کوئی نہیں آرہا تھا
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کس لڑی میں ؟
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    جس میں آپ اس وقت موجود ہیں
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    نہ ائے کیا فرق پڑتو ہے
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    چلیں یہ بتائیں آپ کی طبیعت ٹھیک ہوگئی؟
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    وہ تو ٹھیک ہوگی
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    میں آپ کی طبیعت پوچھ رہا ہوں وہ کون ہے
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    وہ تو وہ ہی ہے اور میری طبعیت بلکل ٹھیک ہے
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اللہ کا شکر ہے
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    بے شک اللہ کا شکر ہے
     
  20. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    گپ شپ گپ شپ ایلون اِن دی سٹی
     
  21. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    یہاں پر کیا گپ شپ ہو رہی ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    ہم بھی گپ شپ لگانے آ گئے ۔
     
  23. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    تو شورو ہوجائیں
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    کیا شرع کرنا ہے یہاں
     
  25. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اسلام علیکم کوئی سائن ان ہے
     
  26. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    آپ سائن اِن ہو چکی ہیں
     
  27. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اچھا مجھے نہیں پتا تھا:z14:
     
  28. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    چلیں آئندہ خیال کریں
     
  29. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    اچھا ٹھیک ھے
     
  30. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    جواب: گپ شپ حصہ دوم

    شکریہ لیکن ٹاپک چینج نہ ہوا اب بوریت ہوگئ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں