1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گونگی بہری لڑکی اور مادہ گوریلا کی اشاروں سے اچھوتی گفتگو

'ویڈیو گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 مئی 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    گونگی بہری لڑکی اور مادہ گوریلا کی اشاروں سے اچھوتی گفتگو

    پیدائشی گونگی بہری لڑکی "لینا" اشاروں کی زبان میں بات کرتی ہے۔
    مادہ گوریلا سٹرابیری بھی اشاروں کی زبان میں بات کرتی ہے۔
    دونوں کے درمیاں انٹرنیٹ کے ذریعے دلچسپ بات چیت ہوئی ۔
    لیکن سٹرابیری کا آخری جملہ دل کو چھو جاتا ہے۔

     
    Last edited: ‏2 مئی 2014
    پاکستانی55, تانیہ, محبوب خان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    خوبصورت اور متاثر کن
    شکریہ @نعیم بھائی
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    خوبصورت، دلچسپ اور متاثرکن۔۔۔تھینکس
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں