1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گجرات: منگووال کے قریب اسکول وین کو حادثہ،12بچے جاں بحق

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏25 مئی 2013۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    سپریم کورٹ کو اس بارے میں سخت ایکشن لینا چاہیے اور قانون نافذ کرنے اور بنانے والوں کو بھی اس بارے میں ہنگامی بنیادوں پر کاروائی کرنی چاہیے تاکہ مزید ایسے حادثات ہونے سے بچا جا سکے۔
     
    آصف احمد بھٹی، تانیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اب تو سنا ہے کہ سلنڈروں میں سوراخ کئے جارہے ہیں ہمارے حکمران حادثوں کے ہی منتظر ہوتے ہیں
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    قوانین تو موجود ہیں مگر مشکل یہ ہے کہ اُن پر عملدرامد نہیں ہو رہا ، یا یہ کہنا زیادہ بہتر ہو گا کہ قوانین بنانے والے قوانین بنا کر بھول جاتے ہیں اور عملدرامد کروانے والے کیوں یاد رکھیں ۔ ۔ ۔ ۔
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں