1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں ؟؟؟

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Jun 23, 2012.

  1. کیونکہ پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیا وجہ ہے کیوں نہیں پڑھتے ؟
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پتا نہیں کیوں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پتا نہیں کیوں
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ تو مجھے بھی پتہ نہیں کیوں
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    تو پھر پتا کریں
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کس چیز کا کیوں یا کسی اور چیز کا
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کیوں کنفیوز ہو گے ہیں؟
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیوں ہم اتوار کا انتظار کرتے ہیں جبکہ اتوار شالیمار ایکسپریس کی طرح ایسے گزر جاتا ہے جیسے ہم پلیٹ فارم پر کھڑے ہوں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ بیٹھ جایا کریں
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیوں بیٹھ جاؤں تاکہ آپ پہلے گاڑی میں سیٹ پکڑ لیں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ شالیمار کو پرائیویٹ کیوں کردیا ہے
     
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اس کے تو دو سال ہو گئے کہ کئی ٹرینوں کو پرائیویٹ کر دیا گیا تھا کچھ کو واپس سرکاری کر دیا گیا ہے پتہ نہیں کیوں؟
    ویسے رحمٰن بابا کی بہت تعریف سنی ہے کراچی اور پشاور کے درمیان اچھی سروس ہے
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اوکاڑ ہ تو آتی نہیں اچھی کہاں سے ہوئی
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اوکاڑہ کون کون سی ٹرینیں آتی ہیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پاک ریلوے کی
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  18. پاک کے علاوہ کیا یو ایس سے بھی آتی ہیں کیا
     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ تو ان سے پوچھیں
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اچھا ؟؟؟؟

    یقین نہیں آ تا
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سوچنے کی صلاحیت نہ ہوتو یقین کہاں سے آءے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیوں مجھے پاگل سمجھتے ہیں جبکہ اتنی ہوشیار ہوں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    وہی تو آخر کیوں؟
     
  25. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    آپ بتائیں ۔ ۔ ۔کیوں ؟
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیوں کہ میں پاگل نہیں ہوں
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    یہ آپ نے کیوں کہا ؟
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سب پاگل ایسا کیوں کہتے ہیں
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بھائی میں پاگل نہیں ہوں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    ہم مان لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ کیوں کہ آپ جو کہہ رہی ہیں ۔ ۔ ۔
     

Share This Page