1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھیر شاٹس

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Jan 22, 2020.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    کھیر شاٹس

    اجزاء:دودھ ایک لیٹر،بھیگے،اُبلے چاول1/2کپ،چینی1/2کپ،کیوڑا واٹر ایک کھانے کا چمچ، بادام(لمبے کٹے) تین کھانے کے چمچ

    ترکیب:پہلے بھیگے چاول کو اتنا اُبالیں کہ پانی خشک ہو جائے۔اب دودھ کو اتنا اُبالیں کہ وہ پک کر تین کپ رہ جائے،پھر اس میں اُبلے چاول ڈال کر دس منٹ پکا لیں۔اس کے بعد اس میں چینی شامل کر کے اتنا پکائیں کہ کھیر گاڑھی ہو جائے۔اس میں کیوڑا واٹر ڈال کر چولہا بند کر دیں۔اب اسے ٹھنڈا کر کے چھوٹے شاٹس میں ڈالیں اور اوپر سے بادام ڈال کر ٹھنڈا سرو کر لیں۔​
     

Share This Page