1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کونسی چیز یا بات آپکو سب سے زیادہ پریشان کررہی ہے؟؟

Discussion in 'گپ شپ' started by تانیہ, Jul 15, 2013.

  1. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    یو ٹورںٹ سے مووی ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آئی ڈی ایم بھی اچھا ڈاؤن لوڈر ہے
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جو آپ کے کام آ رہا ہے وہی اچھا ہے
     
  5. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    یو ٹورںٹ سے مووی ڈاونلوڈ نہیں ہو رہی
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جو لنک میں نے آپ کو دیا تھا ،میرے پاس بھی وہی ہے اور میں ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہوں ۔اسے چیک کریں
     
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    بھائیو!
    @منور چشتی بھائی یوٹیوب نہیں ، یوٹورنٹ uTorrent کی بات کر رہے ہیں۔ اور آئی ڈیم اور یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ٹورنٹ پر کام نہیں کرتے۔ آئی ڈی ایم کام کر سکتا ہے لیکن اس کا طریقہ کچھ پیچیدہ ہے۔

    منور بھائی آپ کو کیا مسئلہ درپیش ہے؟
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    vuze نام کی سافٹ وئیر ہے جو Torrent سے جسکی یہ Torrent ہو ڈاؤن لوڈ کرتی ہے لیکن اسکا مخصوص وقت ہوتا ہے جس وقت اسکی رفتار تیز ہوتی ہے ورنہ بہت مشکل ہوتی ہے ڈاؤن لوڈ کرنی
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں نے تو یو ٹیوب سے ڈاؤں لوڈ کرنے کا بتا یا ہے کہ IDM اچھا ڈاؤن لوڈر ہے
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جی ہاں صحیح ہے
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اب کچھ تنگ کرنے کی بات ہوجائے
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیسی تنگ کرنے والی بات
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کوئی چیز جوآپ کو تنگ کرتی ہو
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آج تو آرام سے بیٹھا ہوں چند منٹ میں جا رہا ہوں نیچے کھانا کھانے اور پھر شاید وقت ملا تو آج آن لائن ہوں گا کیونکہ آج بہت مصروف ہوں رات کو شاید آن لائن ہو جاوں اس وقت آپ سو رہے ہوتے ہیں
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اچھا انشاء اللہ دو دن کے بعد آپ کا بھرپور ساتھ دیا کروں گا
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہت بہتر جناب اللہ خیر کرے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    آج کل وقت کا نہ گزرنا اور وقت کا تیزی سے گزر جانا بہت تنگ کر رہا ہے
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ان شاء اللہ دو دن کی بات ہے سب ٹھیک ہو جائے گا اور آپ کے کانوں کا رنگ بھی بدل جائے گا
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کس کی بات ہورہی ہے
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ کے لاڈلے بھتیجے نمبرا کی
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    وہ تو ہے ہی نکما
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ان کے بال بچے خیر سے کویت پہنچ گے ہیں یا پہنچنے والے ہیں
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آج آن لائین ہوگئے تو ٹھیک ہے نہیں تو ٹلی مار کے پوچھ لیں گے
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    بہتر جناب
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والے تنگ کررہے ہیں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    اشکے بئی اشکے ۔ یعنی ! کوئی آپ کو بھی تنگ کر سکتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیوں آپ کو یقین نہیں ہے
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کوئی شک
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  31. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

Share This Page