1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہے ( نئی لڑی )

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, Apr 1, 2013.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    الحمداللہ

    بہت مزے میں
    آپ سنائیں؟
     
  2. الحمداللہ اے ون
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اپن بھی ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اب کون ہے
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    ابھی تو میں اکیلا ہوں :(
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہم نے نا آپ کے ساتھ
     
    ملک بلال likes this.
  7. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    پھر دھرنے والوں کے ساتھ کون ہے
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    دھرنے میں خواتین ہیں کیا؟
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جی خواتین تو ہیں خواہ تین ہی ہوں۔
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کوئی ہے جو اس خبر کی تصدیق کرے
     
  12. کس بات کی تصدیق چاہ رہے ہیں
     

Share This Page