1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی ہے ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نہانے کے علاوہ بھی بہت کام ہیں انہیں
     
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    جی ہاں !! بہت کام ہوتے ہیں جب ہی تو نہانے کی ضرورت پڑتی ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    گرمی کا موسم ہے نہر میں تیراکی بھی اچھی لگتی ہے
     
  4. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    کوئی ہے ؟؟
    جس کا دل ہو آج تیراکی کا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اب تو ہمت نہیں ہوتی مگر جی بہت چاہتا ہے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کیا نہر سوکھ گی ہے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کھالے کے اندر لیٹ جایا کریں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نہر میں نہانے کا شوق بھی پورا ہو جائے گا اور گرمی سے بھی بچت ہو جائے گی
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جی میں موجود ہوں آور شاید ھارون بھائی بھی ہے پر شاید جواب نا آے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سانا بہن آپ کو یہاں دیکھ کر بہت ہی اچھا لگا ہے
    آپ کی بہت یاد آتی ہے کیسی ہیں آپ اور گھر میں سب خیریت ہے
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    الحمدللہ سب خیریت سے ہیں
    آپ سنائیں آپ سب کیسے ہیں؟
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    ہمیشہ کی طرح کوئی نہیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کو کس نے کہا
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کوئی ہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ے
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    میں ہوں پر اس وقت کوئی اور نییں
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس وقت بھی کوئی نہیں ہے
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    کوئی ہے یا میں واپس جاوں
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اب تو کوئی بھی نہیں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کہاں جانا ہے
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    کچن میں اور کہاں
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جائیں لیکن اچھے اچھے کھانے لے کر واپس آئیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جیجا جی برتن نہیں دھوتے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ بھی ----------------------------------
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بھائی کیا آپ بھی دھوتے ہیں یا نہیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں نہیں بتاؤں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں