1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس میمبر سے مل چکے ھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از لاڈلا پٹھان, ‏10 ستمبر 2012۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پیار کی بات ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کس کی یاد آگئی۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    میں ہماری پیاری اردو کے شروع کے زمانے کے لوگوں کو مل چکا ہوں
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یعنی بڑے بڑے لوگوں سے؟
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جی باجا (بجا) فرمایا
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    آج کل کوئی نویں ملاقات نہیں ہوئی کیا۔َ؟؟؟
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کسی سے نہیں
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    عید آنے والی ہے کوئی نہ کوئی ممبر ضرور ملاقات کرے گا
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اگر ھارون رشید بھائی نے دعوت دی تو میں عید کی چھٹیوں میں انکے گھر چلی جاؤنگی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اچھا اااااااااااااا

    کالی کلوٹی مائی کیا بہنوں بیٹیوں کو دعوت کی ضرورت ہوتی ہے
    جب جی چاہے تشریف لائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    میں ہماری اردو پیاری اردو کا نیا رکن ہوں۔ ابھی تک اراکین سے پوری طرح متعارف نہیں ہو پایا۔ اس لیے کچھ نہیں کہہ سکتا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بزم خیال صاحب امریکہ سے واپسی پر میرے گھر تشریف لائے تھے ۔ اور پچھلے سال نعیم بھائی سے مانچسٹر میں ملاقات ہوئی تھی ۔دونوں ہی یادگار ملاقاتیں ہیں ۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    میرے گور ے چھٹے ننے مننے بھائی اگر بھائی نے اجازت دی تو اس عید پر میرا آنا پکا ہے لیکن اکیلی نہیں ہوں کوئی ایک سہیلی کے ساتھ آؤنگی
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    لکی گائے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پاکستانی بھائی کو گائے کہہ رہی ہیں
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جی جی جیسے آپ منڈا کہنے پر خوش ہوتے ہیں اسی طرح لندن والے گائے پر خوش ہوتے ہیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    عید کے بعد ایک عید ملن پارٹی کا پروگرام ہے دیکھیں کون کون شرکت کرتا ہے
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    اس کے بعد کتنی عیدیں گزر گئی ہیں ؟؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بھائی لوکیش بتاؤ؟
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    میرے خیال میں زنیرہ عقیل جی نے عید ملن پارٹی کی لوکیشن کا پوچھا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    وہ عید ملن پارٹی تو پچھلے سال کی تھی :chp:
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کیا وہ زندگی کی آخری عید ملن پارٹی تھی؟
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    نہیں
    مگر وہ پارٹی ہوئی یا نہیں ھارون رشید بھائی ہی بتا سکتے ہیں
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جب سے میں آئی ہوں شاید کوئی پارٹی نہیں ہوئی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اسی سے اندازا لگا کہ ---------------------------------`
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بات پوری کریں شاباش........................
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں