1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کس میمبر سے مل چکے ھیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از لاڈلا پٹھان, ‏10 ستمبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    آپ کو تو مبارک ہو ان کی طرف افسوس کرنے کب جانا ہے
     
  2. محمد قاسم
    آف لائن

    محمد قاسم ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    میںں صرف داؤد بھائی سے ملا ہوں بلکہ ایک دو دن بعد ملاقات ہو جاتی ھے اور میں یہاں پر سب سے ملنا چاہوں گا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    آجائیں اوکاڑہ شریف
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    قاسم تو نہیں آئے گا البتہ میں اس کوشش میں ہوں کہ اوکاڑہ آؤں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    ارے واہ کیابات ہے جلدی کوشش کریں جناب
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    انشاءاللہ جلد ہی آؤں گا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    مجھے شدت سے انتظاررہے گا
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    بس آپ دعا کریں میں نے ملتان جانا ھے ایک ہفتے کے لیے کچھ دنوں تک اگر اسی دوران کوئ پروگرام بن گیا تو ضرور حاضر ہونگا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    بہت خوب جب پروگرام بن جائے مجھے آگاہ کردین
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    جب بھی بنا انشاءاللہ سب سے پہلے آپ کو بتاؤں گا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    محبوب بھائی اور آصف بھائی کو پھر مل آیا ہوں ، عبیداللہ صاحب سے ملاقات کی کوشش کی مگر کامیاب نہیں ہوپائی ، اب بزم خیال اور کنور خالد بھائی صاحبان کے پیچھے پڑنا ہے
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    اور میں فیس بک پر ویڈیو کال پر محمد نبیل خان بھائی سے مل چکا ہوں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    میں اب کچھ دن آرام کروں گا ویسے کوئی بھی مجھ سے ملنے آسکتا ہے
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    جی آپ ضرور آرام فرمائیں

    انشاءاللہ میں ضرور آؤں گا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    مجھے شدت سے انتظار ہے
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    بس آپ دعا کریں وہ دن جلد آجائے جب آپ سے میں ملاقات کرنے آؤں
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    اور ہمیں اس ملاقات کی تصاویر بھی دکھنی ہے داؤد بھائی
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    ہادیہ آپی میں کچھ عرصہ سے پروگرام بنا رہا ہوں چاچو سے ملاقات کرنے کا لیکن کوئی نہ کوئی ایسے بات سامنے آجاتے ھے کہ مجھے اپنا پروگرام کی کینسل کرنا پڑتا ھے انشاءاللہ اب وہ دن دور نہیں جب میں چاچو سے ملاقات کروں گا
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    جلدی کرلیں ورنہ میں پہل کرنے میں بدنام ہوں
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    عید تک تو مشکل ھے بعد میں کوشش کروں گا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    بعد میں اطلاع پہلے کردیں میں نےپھر اسلام آباد کا رخ کرنا ہے
     
  22. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    آپ بے فکر ہوکر جائے گا اسلام آباد میں آنے سے پہلے کال کردوں گا انشاءاللہ
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    یکم کو شاید لاہور آنا ہو
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    اور شاید میں ملتان چلا جاؤں یا پہر بھائی کی شادی ہو گی
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    مجھے اس فورم کے پہلے پہلے ممبر سے ملنے کا شرف حاصل ہو گیا ہے:n_wow:
    اور وہ ممبر ہیں ہمارے غوری بھائی:91:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    ان کیلئے کچھ تعریفی کلمات تو ادا کریں
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    میں کسی سے نہیں‌ملی۔۔ :120: کاش میں بھی لڑکا ہوتی۔۔ :121:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    آپ کی زبانی ان کی شخصی تعارف کا انتظار ہے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    منہاج بکس کا چکر لگا کر آئیں
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    جواب: کس میمبر سے مل چکے ھیں

    منہاج بکس؟؟ کیا مطلب؟؟ کہاں؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں