1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈبل پوسٹنگ

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏7 دسمبر 2012۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    آج ایک عجیب معاملہ ہو رہا ہے ہماری اردو کی شاعری کے اشعار و گانوں کی لڑی میں، ایک پوسٹ کریں تو دو دو پوسٹ ہو رہی ہیں اور مزے کی بات یہ کہ دونوں پوسٹس کا وقت بھی یکساں نہیں، کچھ سیکنڈز کا فرق آرہا ہے، باقی علاقوں کی کیا خبر ہے یہ علم نہیں۔
    کوئی مستری صاحب اسے دیکھ لیں۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: ڈبل پوسٹنگ

    محترم یہ ہماری پیاری اردو کے سرور میں کوئی پرابلم آئی ہوئی ہے ، ایڈمن صاحب نے ان سے رابطہ کیا ہے امید ہے آج ہی یہ مسئلہ دور ہوجائیگا ۔ توجہ کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں