1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چھوٹے تو چھوٹے وڈے ملک صاحب سبحان اللہ

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Jan 26, 2016.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    پہلے جلدی سے ان دھمکیوں کا اردو ترجمہ کردیں۔ (گالیاں سنسر کرکے) :D:
     
    الکرم likes this.
  2. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    پھر رہنے دیں
     
    نعیم likes this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    یہ کیا دہائی دی جارہی ہے ؟ یہ بھی دسو !

     
  4. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member


    یہ دسنے کی بات نہیں ہے
    ایک دانشور کا مشورہ ہے ۔ جس پہ آپ نے بھی عمل نہیں کیا
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ بھی فلاسفر ہوگئے :(
     
  6. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہا۔۔ آج کل بیویوں کی ڈیمانڈ اس سے بھی کہیں زیادہ ہیں۔یہ تو کچھ بھی نہیں۔یہ دہائی دے کون رہا ہے ویسے؟
     
    ھارون رشید likes this.
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    نعیم بھائی ایک بات تو بتائیں،آپ ایسے کلپس ڈھونڈتے کہا ں سے ہیں:p:p
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    مجبور ہیں اف اللہ!
    کچھ کہہ بھی نہیں سکتے :(
     
    پاکستانی55 and دُعا like this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  10. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    جتنی آپ کی صحت ہےھارون بھائی آپ تو ایسے کر نہیں سکتے۔:p:chp:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ الکرم جی ہیں بھیس بدل کر آئے ہوئے ہیں
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  12. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    یہ سارے کارنامے چاچا الکرم صاحب انجام دے رہتے پڑتے ہیں ؟gdgdgd
     
    نعیم likes this.
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اگر کوئی شک ہے تو چھوٹے ملک صاحب کو فون پر پوچھ لیں
     
    نعیم and عقرب like this.
  14. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کیہ رکھیا :khudahafiz:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  17. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    شکر ہے کاچھا نہیں اُتارا
     
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    واقعی چھوٹے تو چھوٹے وڈے ملک صاحب سبحان اللہ:D:
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اپ نے تو پوری کوشش کی مگر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    مگر کیا ؟
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    سمجھ دار سمجھ گئے ہیں :p
     
  22. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    وڈے چاچو آپ پر یقین ہے
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ھارون رشید likes this.
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    منڈی بہاؤ الدین سے نہرو نہر
     
    نعیم likes this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    نکے ملک صاحب کی ذمہ داری سے فارغ ہوکر کافی خوش نظر آتے ہیں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہوسکتا ہے خود کسی چکر میں ہوں
     
  27. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    ایسا منظر تو ایک دفع ہم نے منگلا کالونی سے کھڑی شریف جاتے ہوئے دیکھا تھا
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    سرکار بس اسی وقت کسی منچلے نے آپکی ویڈیو بنا لی ہوگی :nty:
     

Share This Page