1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"چکن پکوڑے"

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏10 ستمبر 2011۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    جواب: "چکن پکوڑے"

    آمیزے میں تھوڑا سا بیکنگ سوڈا یا بیکنگ پوڈر بھی ڈال لیا جائے تو بہتر ہے ۔۔۔۔ویسے مچھلی کی اسٹرپس اس آمیزے میں ڈپ کر کے تلی جایئں تو بہت مزے کی لگتی ہے اس میں اناردانہ نا ڈالیں
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: "چکن پکوڑے"

    بہت مزیدار شیئرنگ ہے اسماء جی ۔۔۔بہت شکریہ
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: "چکن پکوڑے"

    الکرم صاحب یہ ڈش کھلا کب رہے ہیں
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: "چکن پکوڑے"

    کہیں‌تو کلر کہار کے ٹور پہ بنوا رکھوں
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: "چکن پکوڑے"

    لیکن کلر کہار کے ٹور پہ میں نہیں ہونگی تو میرا حصہ؟
     
  8. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: "چکن پکوڑے"

    بیٹا جی کہیے کہاں پُہنچاؤں
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    جواب: "چکن پکوڑے"

    شکریہ الکرم جی ۔۔۔۔بہت شکریہ:222:
    یہیں پہ بتا دوں کیا۔۔۔۔۔۔:119:۔۔۔۔۔۔۔:suno:
    ہاہا۔۔۔۔اگلے روز میرے صبح اٹھنے سے پہلے پندرہ بیس کڑھی :khao:کے پیالے میرے گھر پہنچے ہوں :hasna::hasna:
     
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    جواب: "چکن پکوڑے"

    آپ نے فرمائش بھی تو یہیں کی ہے
    بیٹا جی
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: "چکن پکوڑے"

    زندہ آباد

    میرے تو منھ میں پانی آگیا ہے :225:
     
  12. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    جواب: "چکن پکوڑے"

    دونوں‌ ڈشز اچھی ہیں۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں